Home / World / کاتالونیا نے اسپین سے علیحدگی کااعلان کردیا

کاتالونیا نے اسپین سے علیحدگی کااعلان کردیا

کاتالونیا کی 70رکنی پارلیمنٹ میں صرف 10ارکان نے علیحدگی کی مخالفت جب کہ 2ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا،فوٹو:انٹرنیٹ
کاتالونیا کی 70رکنی پارلیمنٹ میں صرف 10ارکان نے علیحدگی کی مخالفت جب کہ 2ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا،فوٹو:انٹرنیٹ
میڈریڈ: اسپین کےنیم خودمختار علاقےکاتالونیا نے ہسپانیہ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاتالونیا کی پارلیمنٹ نے اسپین کی مرکزی حکومت اور وفاق سے الگ ہونے کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ کاتالونیا کے علاقائی قانون ساز ادارے میں اسپین سے علیحدہ ہونے کی قرار داد پیش کی گئی ۔70رکنی پارلیمنٹ میں صرف 10ارکان نے علیحدگی کی مخالفت جب کہ 2ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: