Home / Entertainment / کاجول کا مومی مجسمہ مادام تساؤمیوزیم کی زینت بنے گا

کاجول کا مومی مجسمہ مادام تساؤمیوزیم کی زینت بنے گا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے بچن کے بعد اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گاجو رواں سال میں منظر عام پر لانے کا امکان ہے۔ اس موقع پر ان کے شوہر اداکار اجے دیوگن سمیت ان کی پوری فیملی موجود ہو گی۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: