Home / Pakistan / کاروباری افراد کے لیے واٹس ایپ کا نیا ورژن متعارف
use of whatsapp in jobs

کاروباری افراد کے لیے واٹس ایپ کا نیا ورژن متعارف

کراچی:
پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب کاروباری افراد کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنا نیا ورژن متعارف کرادیا ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس نئے ورژن کو ’’واٹس ایپ بزنس‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس میں بزنس کے حوالے سے 6 نئے فیچرز بھی متعارف کروائے گئے ہیں۔ واٹس ایپ بزنس ابھی تک بیٹا موڈ پر ہے اور اس ایپ کے بیٹا ٹیسٹر ہی اسے گوگل پلے سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور اگر آپ بیٹا ٹیسٹر نہیں ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں کیوں کہ اس ایپ کی ’اے پی کے‘ فائل بھی دستیاب ہے۔

یہاں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ’واٹس ایپ بزنس‘ کیا ہے اور یہ واٹس ایپ کے اصل ورژن سے کیوں اور کیسے مختلف ہے۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: