Home / Entertainment / کترینہ نے فٹنس ٹرینر بن کر عالیہ کی درگت بنا ڈالی

کترینہ نے فٹنس ٹرینر بن کر عالیہ کی درگت بنا ڈالی

ممبئی: کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتیں اسی وجہ سے جب وہ عالیہ بھٹ کی تھوڑی دیر کے لیے ٹرینر بنی تو جیسے عالیہ کی شامت ہی آگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف، کرینہ کپور، ملائکہ اروڑا اور عالیہ بھٹ بالی ووڈ کی مشہور فٹنس ٹرینر یاسمین کراچی والا کی شاگرد اور ان ہی کے فٹنس سینٹر میں ورزش کرتی ہیں۔ دیگر لوگوں کی طرح یہ ایک دوسرے کو فٹنس ٹپس بھی دیتی ہیں۔ ایسی ہی صورت حال اُس وقت پیش آئی جب کترینہ اور عالیہ ایک ہی وقت فٹنس سینٹر پہنچیں لیکن یاسمین کراچی والا موجود نہیں تھیں۔ٹرینر کی غیر موجودگی میں کترینہ نا صرف عالیہ کی استاد بن گئیں بلکہ سوشل میڈیا پر اس کی وڈیو بھی اپ لوڈ کردی۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: