Home / Business / کراچی میں بیشتر پٹرول پمپ پر پٹرول ختم ، عوام کو مشکلات

کراچی میں بیشتر پٹرول پمپ پر پٹرول ختم ، عوام کو مشکلات

کراچی: کراچی میں بیشتر پٹرول پمپ بند ہونے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔
آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن نے بدھ کو 4 روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے باوجود پٹرول کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے شہر میں بیشتر پٹرول پمپ جلدی بند ہو گئے۔ کلفٹن ، شاہراہ فیصل سمیت شہر مختلف علاقوں میں پٹرول پمپ بند ہیں۔

Check Also

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: