Home / Tech / کم ڈیٹا استعمال کرنے والا، ہلکا پھلکا ’ٹویٹر لائٹ‘ کم ڈیٹا استعمال کرنے والا، ہلکا پھلکا ’ٹویٹر لائٹ‘

کم ڈیٹا استعمال کرنے والا، ہلکا پھلکا ’ٹویٹر لائٹ‘ کم ڈیٹا استعمال کرنے والا، ہلکا پھلکا ’ٹویٹر لائٹ‘

کیلیفورنیا: ٹویٹر نے حال ہی میں اپنا لائٹ ورژن متعارف کرایا ہے جو قدرے ہلکا پھلکا ہے اور اصل ورژنز کے مقابلے میں نصف ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔
اس کا مقصد ایسے علاقوں میں ٹویٹر کا استعمال بڑھانا ہے جہاں ایک جانب تو موبائل انٹرنیٹ مہنگا ہے یا پھر وہاں موبائل انٹرنیٹ کی سہولیات بہت ناقص ہیں۔

Check Also

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: