Home / Entertainment / کنگ خان کی فلم ’زیرو ‘ کے ٹیزر نے دھوم مچادی

کنگ خان کی فلم ’زیرو ‘ کے ٹیزر نے دھوم مچادی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ کے ٹیزر نے ریلیز کے 24 گھنٹوں میں ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے نئے سال کی موقع پر مداحوں کو تحفہ دیتے ہوئے اپنی نئی فلم ’زیرو‘ کا نام اور ٹیزر جاری کیا جس میں وہ بونے کا کردار نبھاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور اس منفرد کردار نے کنگ خان کے مداحوں کو ایسا متاثر کیا کہ فلم کے ٹیزر کو 24 گھنٹوں میں اب تک ایک کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: