Home / Entertainment / کپل شرما کی خودکشی کی کوشش

کپل شرما کی خودکشی کی کوشش

کپل شرما کی خودکشی کی کوشش

ڈپریشن اتنا بڑھ گیا تھا کہ میں نے گھر کی بالکونی سے کود کر خودکشی کی بھی کوشش کی، کپل شرما۔ فوٹو: فائل
ممبئی: معروف بھارتی کامیڈین و اداکار کپل شرما نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سنیل گروور سے جھگڑے کے بعد خودکشی کی کوشش کی۔

بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے ستارے اپنے ساتھی فنکار سنیل گروور سے جھگڑے کے بعد مسلسل گردش میں ہیں جس کا اعتراف وہ خود بھی کرچکے ہیں، اپنی نئی فلم ’فرنگی‘ کی تشہیر کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران کپیل شرما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سنیل گروور سے جھگڑے کے بعد میں ذہنی طورپر پریشان اور تنہا محسوس کرنے لگا تھا اور اس کے ساتھ ہی میرے ٹی وی شو کی مقبولیت میں بھی کمی آگئی تھی۔ اس ساری صورت حال نے مجھے ڈپریشن میں مبتلا کردیا تھا۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: