Home / Entertainment / کیا تیمور کو کرینہ کا فلموں میں کام کرنا پسند نہیں؟

کیا تیمور کو کرینہ کا فلموں میں کام کرنا پسند نہیں؟

کیا تیمور کو کرینہ کا فلموں میں کام کرنا پسند نہیں؟

تیمور کرینہ کی غیر موجودگی میں اداس ہوجاتا ہے،سیف علی خان؛فوٹوفائل
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے اپنے بیٹے تیمور سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ تیمور جب ان کے ساتھ اکیلا ہوتا ہے تو اداس ہوجاتا ہے جب کہ کرینہ کی موجودگی اسے خوش کردیتی ہے۔

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب تیمورعلی خان کی مقبولیت کسی بھی سپراسٹار سے کم نہیں بلکہ بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق تیمور کے مداحوں کی تعداد ان کے والد سیف علی خان سے بھی زیادہ ہے اور یہ سچ بھی ہے کیونکہ تیمورابھی ایک سال کے بھی نہیں ہوئے ہیں اوران کے چاہنے والےلاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں۔ لیکن ننھا تیمورابھی اس دور سے گزررہاہے جب اسے نہ تو مداحوں کی سمجھ ہے اورنہ مقبولیت کی، اسے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کے متعلق میڈیا پرکیا لکھا جارہا ہے اسے فرق پڑتا ہےتو صرف اپنے آس پاس اپنے والدین کی موجودگی سے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: تیمورکی بالی ووڈ میں انٹری کے سوال پرکرینہ کا دلچسپ

Check Also

سونم کپور شادی کے سوال پر بھڑک اٹھیں

ممبئی: سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: