Home / Entertainment / گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانے والے بھارتی فنکار

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانے والے بھارتی فنکار

ممبئی: بالی ووڈ کی وہ شخصیات جنہوں نے اپنی کارکردگی کے باعث نہ صرف بالی ووڈ میں نام کمایا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا نام بنانے میں کامیاب رہے۔
بالی ووڈ انڈسٹری میں ہمیشہ مختلف نوعیت کی خبریں دیکھنے میں آتی ہیں کبھی فلم کے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس تو کبھی فنکاروں کے اسکینڈل سامنے آتے ہیں لیکن بالی ووڈ کی کچھ مشہور شخصیات ایسی بھی ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی کی بدولت گنیز بک آف ولڈ ریکارڈ میں اپنا نام بنایا۔
بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی بہترین اداکاری اور پر کشش اداؤں کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں تاہم 2013 ان کے لیے کچھ زیادہ ہی خاص رہا کیوں کہ اُس سال انہوں نے بالی ووڈ میں سب سے زیادہ 63 کروڑ 75 لاکھ روپے کمائے جو کسی بھی اداکارہ کی جانب سے سب سے زیادہ کمائی تھی اس لیے ان کا نام گنیز بک میں شامل کیا گیا۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: