Home / Pakistan / ہائر ایجوکیشن کمیشن کا افغان طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا افغان طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے افغانستان کے مزید 3 ہزار طلبہ و طالبات کوپاکستانی جامعات میں اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایچ ای سی کی جانب سے افغانستان کے مزید 3 ہزار طلبہ و طالبات کو پاکستانی جامعات میں 6 مختلف شعبہ جات میں گریجویشن سے پی ایچ ڈی لیول تک اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ علامہ اقبال اسکالرشپ اسکیم کے پہلے مرحلے کے 3ہزار اسکالر شپس میں سے اب تک 2 ہزار 928 طلبا کی سلیکشن کی جاچکی ہے

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: