Home / Sports / ہاشم آملا نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا
new record

ہاشم آملا نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا

کمبرلی:

جنوبی افریقی اوپنر ہاشم آملا نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا۔

ہاشم آملا نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں ناٹ آئوٹ 110 رنز اسکور کیے۔ یہ ان کی 154 ون ڈے اننگز میں 26 ویں سنچری ہے، اس طرح انھوں نے کم اننگز میں 26 سنچریاں مکمل کرنے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا ہے، بھارتی کپتان نے اپنی 26 ویں سنچری166 ویں اننگز میں اسکور کی تھی۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: