Home / Tech / ہمنگ برڈ اپنےطاقتور دل کی وجہ سے تیزی سے بازو ہلاتی ہے

ہمنگ برڈ اپنےطاقتور دل کی وجہ سے تیزی سے بازو ہلاتی ہے

لندن: ہمنگ برڈ امریکہ اور دیگر ممالک میں عام پایا جانے والا ایک ننھا منا اور خوبصورت پرندہ ہے جو قدرت کا ایک شاہکار ہے ۔ یہ اپنے پر اور بازو اس تیزی سے ہلاتا ہے کہ اس کی آواز سنی جاسکتی ہے اور یہ بہت دیر تک ہوا میں معلق رہتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اس کی وجہ اس ننھے پرندے کا طاقتور دل ہے۔
ہمنگ برڈ کی 80 سے زائد اقسام ہیں جن کی لمبائی تین سے پانچ انچ تک ہوتی ہے اور دنیا کا سب سے چھوٹا ہمنگ برڈ صرف 5 سینٹی میٹر تک ہوتا ہے جس کا وزن چند گرام ہی ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک نوٹ کی گئی ہے۔

Check Also

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: