Home / World / ہندوؤں کا تاج محل سے متصل مسجد میں نمازپڑھنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ہندوؤں کا تاج محل سے متصل مسجد میں نمازپڑھنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ہندوؤں کا تاج محل سے متصل مسجد میں نمازپڑھنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ

تاج محل میں نماز پڑھنے پرپابندی عائد کی جائے،ہندو نظریاتی جماعت،فوٹو:انٹرنیٹ
آگرہ: بھارت کی سخت گیر ہندو نظریاتی تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے تاج محل سے متصل مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آر ایس ایس کے رہنمابال مکنڈ پانڈے نے تاج محل سےمتصل شاہ جہانی مسجد میں مسلمانوں کے لیے نماز کے دروازے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاج محل کو  قومی ورثہ  ہونے کے  ناطے اسے مذہبی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہ دی جائے اورتاج محل کے احاطے میں نماز کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد کی جائے

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: