Home / Entertainment / ہیما مالنی نے سوتیلے بیٹے سنی دیول کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

ہیما مالنی نے سوتیلے بیٹے سنی دیول کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

ممبئی: فلموں میں اچھی بیوی، ماں، بیٹی اوربہن کا کردار نبھانے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کی حقیقت کچھ اورہی ہے۔ ہیما مالنی ارد گرد موجود عام سوتیلی ماؤں سے کچھ کم نہیں۔
کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی کو لوگ صرف اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کی سلجھی ہوئی شخصیت کے باعث بھی پسند کرتے ہیں۔ فلم ’’باغبان‘‘میں اپنی اولاد سے محبت کرنے والی ماں کے کردارمیں انہیں بہت سراہا گیا تھا۔صرف فلموں میں ہی نہیں بلکہ ہیما مالنی حقیقت میں بھی اپنی دونوں بیٹیوں ایشا اورآہانا دیول سے بہت پیار کرتی ہیں۔ لیکن کیا واقعی ہیمامالنی ایک اچھی ماں ہیں، اس بات کا خلاصہ خود انہوں نے اپنی کتاب میں کیا ہے۔

Check Also

سونم کپور شادی کے سوال پر بھڑک اٹھیں

ممبئی: سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: