Home / World / یونان میں پاکستانیوں کیجانب سے نکالے گئے میلاد مصطفیٰ جلوس پرانتہاپسندوں کا حملہ

یونان میں پاکستانیوں کیجانب سے نکالے گئے میلاد مصطفیٰ جلوس پرانتہاپسندوں کا حملہ

ایتھنز: یونان میں سیکڑوں سفید فام انتہا پسندوں نے پاکستانی برادری کی جانب سے نکالے گئے میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس پر حملہ کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان میں فٹبال کلب کے شائقین اور ایتھنز پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور پولیس نے مداخلت کرکے حملہ آوروں کو منتشر کردیا۔ مشرقی شہر تھیسالونیکی میں شرپسندوں نے پاکستانی کمیونٹی پراس وقت حملہ کیا جب ایک فٹبال کے لیگ میچ کےلئے اومونیا اسکوائر پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے جہاں مسلمانوں کی جانب سے میلاد مصفطیٰ ﷺ کا جلوس گزررہا تھا۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: