Home / Entertainment / 2017 میں انسٹاگرام پررونالڈو اورسلینا گومز کا راج

2017 میں انسٹاگرام پررونالڈو اورسلینا گومز کا راج

لاس اینجلس: انسٹاگرام ایسی مقبول عام فوٹو شیئرنگ ایپ ہے جس میں دنیا بھر میں ہر روز نہ صرف کروڑوں لوگ بلکہ بین الاقوامی شخصیات بھی اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں اور ان کے لاکھوں فالوورز بھی ہیں لیکن 2017 میں انسٹاگرام پر معروف فٹبالرکرسٹیانو رونالڈو اور گلوکارہ سلینا گومز چھائی رہیں۔

گزشتہ برس امریکن گلوکارہ سلینا گومز کی تصاویر کو دنیا بھر میں کروڑوں صارفین نے لائک کیا تھا۔ 2016 کی طرح اس سال بھی سلینا گومز انسٹاگرام پر چھائی رہیں۔ تاہم اس بار سلینا کے علاوہ پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی تصاویر بھی کروڑوں افراد نے پسند کیں۔

کرسٹیانو رونالڈو:

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: