Home / Pakistan / 65 فیصد پاکستانی نواز شریف کے پروٹوکول کے مخالف، گیلپ سروے

65 فیصد پاکستانی نواز شریف کے پروٹوکول کے مخالف، گیلپ سروے

سلام آباد: گیلپ پاکستان کے سروے میں کہا گیا ہے کہ 65 فیصد پاکستانی سابق وزیر اعظم نوازشریف کو وی آئی پی پروٹوکول دینے کے مخالف ہیں۔
گیلپ کی جانب سے سروے میں سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت میں دوران پیشی وی آئی پی پروٹوکول دینا چاہیے؟، جس کے جواب میں 65 فیصد پاکستانیوں نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کو وی آئی پی پروٹوکول نہیں دینا چاہیے جب کہ 35 فیصد پاکستانیوں نے حمایت کی ہے۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: