Home / Admin123 (page 10)

Admin123

بالی ووڈ کے بڑے پراجیکٹ میں نئے انداز کے ساتھ جلوہ گر ہونے جارہی ہوں، ساشا آغا

لاہور: اداکارہ وماڈل ساشا آغا نے کہا کہ بالی ووڈ کے بڑے پراجیکٹ میں نئے انداز کے ساتھ جلوہ گر ہونے جارہی ہوں جو میرے چاہنے والوں کیلیے سرپرائز ثابت ہوگا۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے ساشا آغا نے کہا کہ اگرنئے سال میں کچھ نئے جوش وجذبے کے ساتھ کام ...

Read More »

سلمان خان کی ’سلطان‘ نے تہران فلم فیسٹیول کا میلہ لوٹ لیا سلمان خان کی ’سلطان‘ نے تہران فلم فیسٹیول کا میلہ لوٹ لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی فلم ’سلطان ‘ نے تہران میں اسپورٹس فلم فیسٹیول کا میلہ لوٹ لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2016 میں ریلیز ہونے والی دبنگ خان کی فلم’ سلطان‘ نے 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے باکس آفس پر اپنا مقام ...

Read More »

سلمان بٹ کا ستارہ مزید گردش میں آگیا سلمان بٹ کا ستارہ مزید گردش میں آگیا

راچی: سلمان بٹ کا ستارہ مزید گردش میں آگیا جب کہ لاہور کے آفیشلز سے اختلافات کے بعد انھیں قومی ون ڈے ریجن کپ کے کسی اسکواڈ میں جگہ نہ مل سکی۔ پی سی بی کے تحت قومی ون ڈے کپ25 جنوری سے راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلا جائے ...

Read More »

ورلڈ الیون کا دورہ، سابق اولیمپئنز نے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیدیا

لاہور: سابق اولمپئنز نے ہاکی ورلڈ الیون کے دورے کوہوا کا تازہ جھونکا قرار دیا ہے جب کہ انھوں نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں مزید انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آکر ملکی سونے گرائونڈز آباد کریںگے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے خلاف سیریز کے ...

Read More »

پی ایس ایل تھری کے لیے کمنٹری پینل کا انتخاب

لاہور: پی ایس ایل تھری کے لیے کمنٹری پینل کا انتخاب کر لیا گیا، پہلے 2 سیزنز کی طرح تیسرے ایڈیشن میں بھی دنیا کے بہترین کمنٹیٹرز کو لایا گیا ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ کے ساتھ ڈینی موریسن، ایلن ولکنز اور بازید خان شامل ہیں جب ...

Read More »

پہلا ٹی 20؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ویلنگٹن: پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ...

Read More »

پہلا ٹی 20؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز ...

Read More »

شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ترک فوج کی شامی علاقے عفرین میں کارروائی ’دہشت گردی کے تعاون‘ کے مترادف ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک فوج کا شام کے سرحدی علاقے عفرین میں کرد باغیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ شام کے صدر ...

Read More »

کابل ہوٹل حملے میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں، 14 غیر ملکی شامل

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ہوٹل پر ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جن میں 14 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پنج ستارہ ہوٹل پر طالبان کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جب ...

Read More »

بیت المقدس کے اہم مقامات کو اصل حالت میں برقرار رکھا جائے گا، امریکا

قاہرہ: امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین دونوں کی رضامندی کی صورت میں امریکا دو ریاستی حل کے لیے تعاون کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی ...

Read More »