Home / Admin123 (page 20)

Admin123

پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے، سی آئی اے چیف کا الزام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپو نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے اور امریکا کو یہ رویہ ناقابل قبول ہے۔ معروف امریکی پروگرام ’فیس دی نیشن‘ میں بات ...

Read More »

بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے پاکستان سے مذاکرات کرے، محبوبہ مفتی بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے پاکستان سے مذاکرات کرے، محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مسائل کا حل مذاکرت سے ہی ممکن ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات سے مقبوضہ کشمیر میں امن اور استحکام آئے گا۔ مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا والد کی برسی کے ...

Read More »

امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی

نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں واقع ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ٹاور میں صبح سویرے عمارت کے بالائی حصے میں نصب ایئر کنڈیشنڈ اور ہیٹنگ سسٹم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے متعلقہ منزل کو اپنی لپیٹ ...

Read More »

وزیراعلیٰ کے خلاف بغاوت ناکام بنانے وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف بغاوت کو کچلنے کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم کی کوئٹہ آمد ...

Read More »

چیف جسٹس کا کراچی کے اسپتالوں کی حالت زار پر از خود نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس نے کراچی کے اسپتالوں کی حالت زار اور وی وی آئی پیز موومنٹ پر راستے بند کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے اسپتالوں کی حالت زار پر از خود نوٹس لیتے ہوئے ...

Read More »

موبائل فون کمپنیاں سالانہ مبینہ طور پر 400ارب روپے کا ٹیکس نہیں دیتیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چئیرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ موبائل فون کمپنیاں مبینہ طور پر سالانہ 400 ارب روپے کا ٹیکس نہیں دیتیں۔ چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اجلاس میں نیب کے تمام علاقائی بیوروز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین نے ...

Read More »

افغان مہاجرین نے پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مسترد کردی

پشاور:  افغان مہاجرین نے پاکستان چھوڑنے کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن مسترد کرتے ہوئے مزید وقت مانگ لیا۔خیبر پختون خوا میں آباد افغان مہاجرین کے عمائدین نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت پاکستان کی طرف سے تمام افغان باشندوں کو 31 جنوری تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ ...

Read More »

میری نااہلی کے فیصلے کے بعد ملک میں انتشار پھیلا، نوازشریف

وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مجھے نااہل کرنے کے فیصلے کے بعد ملک میں انتشار پیدا ہورہا ہے۔ چکوال میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے خطاب کے دوران نوازشریف کا کہنا تھا کہ 2013 تک ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا گیا تھا، عوام ان چہروں کو یاد ...

Read More »

ایران کے سابق صدر احمدی نژاد کو گرفتار کرلیا گیا

تہران: غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری مہنگائی کے خلاف مظاہرے اب حکومت مخالف تحریک میں تبدیل ہوچکے ہیں، ان مظاہروں اور احتجاجی ریلیوں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے متعدد واقعات ...

Read More »

ایران کے اسکولوں میں انگریزی زبان پر پابندی عائد

تہران: ایران کے تمام سرکاری اور نجی پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ہائی ایجوکیشن کونسل کے سربراہ مہدی نوید نے بتایا ہے کہ ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ...

Read More »