Home / Admin123 (page 3)

Admin123

دپیکا باکس آفس کوئین بن گئیں دپیکا باکس آفس کوئین بن گئیں

ممبئی: فلم ’پدماوت‘ کے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے سے دپیکا پڈوکون کو بالی ووڈ میں سب سے زیادہ 100 کروڑ کی فلمیں کرنے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ بالی ووڈ کی متنازع فلم قرار دی جانے والی ’پدماوت‘ نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچادیا فلم میں جہاں ...

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ زینت امان بھی جنسی ہراسانی کا شکار بالی ووڈ اداکارہ زینت امان بھی جنسی ہراسانی کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ زینت امان نے بھارتی بزنس مین کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ بھارت میں خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنا، ان کا پیچھا کرنا اور راہ چلتے انہیں پریشان کرنا معمول کی بات ہے، روزانہ ...

Read More »

رنویر سنگھ فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز کے پہلے ہفتے ہی ایوارڈ لے اڑے

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے رنویر سنگھ کو ’پدماوت‘ میں زبردست اداکاری کو سراہنے کی خاطر تحفہ بھجوایا تو اداکار نے اسے اپنا پہلا ایوارڈ قرار دے دیا۔ بھارتی تاریخ کی سب سے متنازع سمجھے جانے والی فلم ’پدماوت‘ انتہا پسندوں کی دھمکیوں اور ہنگامہ آرائی ...

Read More »

معروف ہدایت کار نے دپیکا کو فلم میں کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی: معروف اسکرین پلے رائٹر و ہدایتکار ماجد ماجدی نے بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا کو اپنی فلم میں نہ لینے کی وجہ بتا دی۔ بالی ووڈ میں فلم ’باجی راؤ مستانی‘، ’رام لیلا‘ اور ’پدماوت‘ جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کا جادو جگانے والی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ...

Read More »

مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر’’ پدماوت‘‘ پر پابندی

کوالا لمپور: ’’پدماوت‘‘بے شمار تنازعات، رکاوٹوں اور طویل قانونی جنگ لڑنے کے بعد بھارت میں تو ریلیز کردی گئی تاہم فلم میں مسلمان بادشاہ علاؤ الدین خلجی کو منفی انداز میں دکھانے پر ملائیشیا میں فلم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی سینما کی تاریخ کی متنازعہ ترین فلم’’پدماوت‘‘احتجاج، ...

Read More »

آئی پی ایل؛ پلیئرزکی نیلامی جانوروں کی فروخت جیسی قرار

ویلنگٹن: آئی پی ایل میں پلیئرز کی نیلامی کو جانوروں کی فروخت سے تشبیہ دے دی گئی جب کہ نیلامی کے طریقہ کار کو ماضی کے دور جیسا قرار دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے اسے توہین آمیز قرار دے دیا، انھوں ...

Read More »

انڈر19کپتان فیلڈنگ میں مواقع گنوانے پررنجیدہ

کرائسٹ چرچ: پاکستانی انڈر19کپتان فیلڈنگ میں مواقع گنوانے پر رنجیدہ ہیں بھارت کیخلاف جونیئرورلڈکپ سیمی فائنل میں انتہائی ناقص کارکردگی کے باوجود حسان خان نے ٹیم کا دفاع کیا۔ انھوں نے کہا کہ ٹریننگ میں کوئی کمی نہیں، کھلاڑیوں کا مورال بھی بلند رہا، بس ہمارے لیے دن ہی خراب ...

Read More »

عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ان کی بیوی فریال مخدوم اور نجی زندگی کے بارے میں نازیبا کلمات کہنے پر پریس کانفرنس کے دوران سب کے سامنے کینیڈین باکسر فل لو گریکو کے منہ پر پانی کا گلاس دے مارا۔ گزشتہ روز باکسر عامر خان اور ان ...

Read More »

اللہ کا شُکرہے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں کامیابی حاصل کی،سرفرازاحمد

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں کامیابی حاصل کی۔ دورہ نیوزی لینڈ کے اختتام پروطن پہنچنے کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر منتظرمیڈیا سے گفتگو کرنے سے اجتناب برتنے ...

Read More »

پاکستانی ’’اسٹارز‘‘ کو جونیئرز میں دلچسپی ہی نہیں، شائقین

کراچی: بھارت کے ہاتھوں انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں گرین شرٹس کی شرمناک شکست پر پاکستانی شائقین کرکٹ اپنے ملک کے نام نہاد اسٹارز کو ذمہ دار قرار دینے لگے جنھیں ایج لیول ٹیموں کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی ہی نہیں ہے۔ ٹویٹر پر شائقین کی اکثریت نے ...

Read More »