Home / Admin123 (page 30)

Admin123

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر طاہر القادری کا اے پی سی بلانے کا اعلان

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے معاملے پر 28 دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ اصل مقدمہ تو ماڈل ٹاؤن کا ہے، باقی مقدمات اپنے وقت پر ...

Read More »

تربت میں 20 افراد کا قتل، مقصد نفرت پھیلانا تھا، ایف آئی اے

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے کہا ہے کہ تربت میں قتل ہونے والے 20 افراد کو نسلی بنیاد پرمسلح دہشتگردوں نے ملک کے مختلف طبقات میں نفرت پھیلانے کیلئے قتل کیاگیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ ...

Read More »

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی کامیابی کے پیچھے منگیتر نکلیں

پرتھ: آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی کامیابی کے پیچھے بھی عورت کا ہاتھ نکلا۔ اسمتھ کے منیجر وارین کریگ کہتے ہیں کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تاہم آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کے کیس میں یہ بات درست ثابت ہوتی ہے، انھوں نے رواں ...

Read More »

بھارت میں نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے پر جان گنوا بیٹھا

نئی دہلی: کیرالا میں ایک مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 20 سالہ کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 20 سالہ کرکٹر پدمانابھ دل کا دورہ پڑنے سے جان گنوا بیٹھا، پدمانابھ گیند کرنے ہی والا تھا کہ اچانک نیچے گرا، ...

Read More »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کا امکان روشن

لاہور: پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آنے کی امید روشن ہوگئیں۔ عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ 7سے21 جنوری 2018 تک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب 7جنوری 2018 کو پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں بیک وقت ہوگی۔ عالمی بلائنڈ ...

Read More »

پاکستان ہاکی جرمن کوچ سے استفادہ کرے گی

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مثبت نتائج حاصل کرنے کے لیے جرمنی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان کرسچین بلانگ کے ساتھ ایک سال کا طے کرلیا ہے تاہم وہ پاکستان کی سینئر ٹیم کے پلیئرز کو اپنے تجربے سے مستفید کریں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری شہباز ...

Read More »

بینظیرانٹرنیشنل ٹینس، 9 پاکستانی پلیئرز نے مین راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی

لاہور: شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں 9 پاکستانی پلیئرز نے مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں شہزاد خان، یاسر خان، محمد اکبر، ہیرا عاشق، محمد عابد، مزمل مرتضیٰ، عقیل خان، سامر افتخار اور احمد چوہدری ...

Read More »

ترک صدر کا بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب ہم بیت المقدس میں فلسطین کے لیے سفارت خانہ قائم کریں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق انہوں نے ترکی کے شہر کرامان میں پارٹی کے عہدے ...

Read More »

افریقی ملک گبون میں چاقو بردار کے حملے میں دو غیر ملکی صحافی زخمی

لبری ولی: افریقی ملک گبون کے دارالحکومت میں چاقو کے حملے میں دو غیرملکی صحافی زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گبون کے دارالحکومت لبری ولی میں 53 سالہ حملہ آور نے چاقو کے وار کرکے 2 غیرملکیوں کو ...

Read More »

فرانس میں انتہا پسندی پھیلانے کا الزام لگاکر مسجد ’سیل‘ کردی گئی

پیرس: فرانس کے جنوبی شہر مارسیلی میں قائم مسجد کو انتہا پسندی اور شرانگیزی پھیلانے کے الزام میں چھ ماہ کےلئے بند کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے جنوبی شہر مارسیلی میں واقع مسجد ’السنہ‘ کے حوالے سے گورنر نے مسجد کے امام و خطیب پر ...

Read More »