Home / Admin123 (page 5)

Admin123

فلم ’’ پدماوت ‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

بھارت میں مشکلات کا شکار فلم ’’پدماوت‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی، دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اورشاہد کپور کی متنازعہ ترین فلم’’پدماوت‘‘آج بھارت میں ریلیز کردی گئی تاہم عدالتی حکم کے باوجود فلم پر چار بڑی ریاستوں راجستھان، مدھیہ پردیش، گجرات اور ...

Read More »

ٹائیگر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2 ‘ کا پوسٹر جاری کردیا جس میں ٹائیگر شروف مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔ معروف فلمساز و ہدایت کار کرن جوہر بالی ووڈ انڈسٹری میں نوجوان اداکاروں کو متعارف کروانے میں سب سے ...

Read More »

سنجے لیلا بھنسالی کی جان کوایک بارپھرخطرہ

فلم ’’پدماوت‘‘ کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی جان کو ایک بار پھر خطرہ لاحق ہوگیا اور اب ہندو انتہا پسند جماعت نے بھنسالی کا سرقلم کرنے کے لیے بڑے انعام کی پیشکش کردی۔ مایہ نازہدایت کارسنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘ ابتدا ہی سے مختلف تنازعات کا شکار ...

Read More »

ماہرہ خان کو ایک بار پھرشاہ رخ کی یاد ستانے لگی ماہرہ خان کو ایک بار پھرشاہ رخ کی یاد ستانے لگی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا اس موقع پر ماہرہ نے کنگ خان کے ساتھ فلم کے دوران حسین اور یادگار لمحوں کو ٹوئٹر پر شیئر کرایا۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اور ...

Read More »

فلم اور ٹی وی کے میڈیم میں تقسیم کرنے کے بجائے صرف فنکار سمجھا جائے، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فلم اورٹی وی کے میڈیم میں کام کرنے والے فنکاروں کو تقسیم کرنے کے بجائے اگرصرف پاکستانی سمجھاجائے تویہ زیادہ اچھا رہے گا۔ ’’ ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ اس وقت سب سے ضروری بات یہ ہے ...

Read More »

سرفرازاحمد نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح پر نگاہیں مرکوز کرلیں

آکلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سیریز میں فتح پر نگاہیں مرکوز کرلیں ہیں جب کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فتح کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا۔ آکلینڈ میں میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ طویل وقفے کے بعد پہلی فتح پر ...

Read More »

اوپنرز نے اچھی پرفارمنس دکھائی، ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،نجم سیٹھی

لاہور: چیئرمین پی سیبی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آج کے میچ میں اوپنرز نے اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جب کہ فتح پر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ آج کے میچ میں اوپنرز نے اچھی پرفارمنس ...

Read More »