Home / Business

Business

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیار حکومت کو بیچنے پر عمل ناممکن

لاہور: 18ویں ترمیم میں اختیارات کی تقسیم اورآرم رولزمیں تبدیلی نہ ہونے کی وجہ سے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیاروں کو نیم خودکار بنانے یا انھیں حکومت کو فروخت کرنے کے حکم پر عملدرآمد ممکن نہیں رہا۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد 22 دسمبر2018 کو وفاقی ...

Read More »

تجارتی خسارہ 6 ماہ میں 17 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 17 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملکی برآمدات کا حجم 11 ارب ڈالر رہا جبکہ اسی عرصے کے دوران ملکی درآمدات ...

Read More »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت9 ڈالر کے اضافے سے 1324 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9 ڈالر کے اضافے سے 1324 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام ...

Read More »

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی معاشی ترقی( جی ڈی پی) میں5.5 فیصد اضافے کی توقع ظاہر کی ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2018-19 کے دوران معاشی ترقی کی شرح5.8 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا ...

Read More »

سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت چیئرمین آئی ایم ایف سی کیلیے نامزد

اسلام آباد: پاکستان نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرعشرت حسین کو آئی ایم ایف سی کے چیئرمین کے عہدے کیلیے امیدوارنامزد کردیا۔ پاکستان کی جانب سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرعشرت حسین کو انٹرنیشنل مانیٹری اینڈفنانشل کمیٹی(آئی ایم ایف سی)کے چیئرمین کے عہدے کیلیے امیدوارنامزد کردیا جب کہ وزیراعظم کے ...

Read More »

سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: سونے کی مقامی قیمتوں میں 100 روپے تک کا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 1259 ڈالر فی اونس ہونے پر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتہ کو سونے کی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے سے 54 ہزار 500روپے ہوگئی جبکہ ...

Read More »

روپے کی فرسودگی قومی معیشت کا منظر نامہ تبدیل کرنے والی ہے

کراچی: روپے کی فرسودگی دنوں، ہفتوح اور مہینوں میں قومی معیشت کا منظر نامہ بڑی تیزی سے تبدیل کرنے والی ہے۔ گذشتہ ہفتے جمعے کے روز ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 110.43 رہی تھی تاہم اس صورتحال کے باوجود روپے کی قدر میں کمی کی شرح برآمد ...

Read More »

پی آئی اے ایئر بس کی فروخت معمہ بن گئی

کراچی: پاکستان قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے A.310 ایئربس کی فروخت معمہ بن گئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے(AP.BEQ) A310طیارے کی فروخت کے معاملے پرانتہائی رازداری سے انکوائری کراکے رپورٹ سرد خانے کی نذرکری گئی ، انکوائری رپورٹ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹران اور ایوی ایشن ڈویژن میں ...

Read More »

ورلڈ بینک زرعی ترقی کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض دے گا

کراچی: ورلڈ بینک نے صوبہ پنجاب میں زرعی شعبے کو ترقی دینے کے مقصد سے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی تاکہ صارفین کو اچھے معیار کی صحت بخش خوراک مل سکے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے فراہم کردہ مذکورہ مالی وسائل حکومت پنجاب ...

Read More »

ریلوے کو 5 برس کے دوران ایک کھرب 58 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: پاکستان ریلوے کو 5 برس کے دوران ایک کھرب 57 ارب 95 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا جبکہ حکومت نے اس عرصے کے دوران ایک کھرب77 ارب86 کروڑ سے زائد کی سبسڈی بھی دی۔ دستاویزات کے مطابق ریلوے حکام نے17۔ 2016 ء میں اخراجات میں اضافے کی ...

Read More »