Home / Business (page 10)

Business

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی وزیر اعظم کو سمری ارسال کردی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیے جانے والے منصوبوں کی حتمی منظوری چائنہ اور پاکستان کی مشترکہ تعاون کمیٹی (جے ...

Read More »

چینی سرمایہ کاری میں جولائی تا اکتوبر221 فیصد اضافہ

راچی: سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کی وجہ سے چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔ رواں مالی سال کے دوران چین نے پاکستان میں 63 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے۔گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے ...

Read More »

اتحاد ایئرویز کے اے 380 جہاز کی ابوظبی میوزیم پر افتتاحی روز نچلی پرواز

کراچی: نئے آرکیٹیکچرل ونڈر ’’Louvre Abu Dhabi‘‘ میوزیم کی افتتاحی تقریبات کے موقع پر اتحاد ایئرویز کے فلیگ شپ ایئربس اے380 جہاز نے میوزیم پر نچلی پرواز کی۔ دنیا بھر سے سیکڑوں افراد نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں نئے آرکیٹیکچرل ونڈر ’’Louvre Abu Dhabi‘‘ میوزیم کی افتتاحی تقریبات ...

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی

راچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے1278 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت7 ڈالر کی کمی سے1278 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور فی دس ...

Read More »

گورنر سندھ نے100 دیہات کیلیے گیس پروجیکٹ کا افتتاح کردیا

راچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے ٹھٹھہ اور سجاول کے 100 سے زیادہ دیہات کو قدرتی گیس کی فراہمی کے پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ ٹھٹھہ اور سجاول کے 100 سے زیادہ دیہات کو قدرتی گیس کی فراہمی کے ابتدائی کاموں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر محمد زبیر نے ...

Read More »

سی پیک سے 60 ہزار پاکستانی ورکرز کو روزگار ملا، چینی قونصل جنرل

راچی: کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل وانگ ڈو نے کہاہے کہ سی پیک کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہے تاہم اس وقت 60 ہزار سے زائد پاکستانی ورکرز چینی منصوبوں سے وابستہ ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیراہتمام سی پیک کے چیلنجز اور امکانات کے موضوع ...

Read More »

سخت شرائط پر پاکستان نے دیامر بھاشا ڈیم کو سی پیک سے نکال لیا

اسلام آباد: پاکستان نے بیجنگ کی پروجیکٹ کی ملکیت سمیت سخت شرائط کے بعد 14 ارب ڈالر مالیت کے دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کو چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) فریم ورک میں شمولیت کی درخواست واپس لے لی ہے۔ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی میں مذکورہ میگا پروجیکٹ پر بریفنگ دیتے ...

Read More »

فنڈز نہ ملنے سے سندھ میں وفاقی ترقیاتی منصوبے سست روی کا شکار

کراچی: صوبائی حکومت کے بعد وفاقی حکومت کے تحت سندھ میں چلنے والے سالانہ پبلک سیکٹرڈیولپمنٹ پروگرام کے منصوبوں پر بھی کوئی اہم پیشرفت نہ ہو سکی۔ اعداد و شمار کے مطابق بجٹ میں شامل وفاقی یونیورسٹی حیدرآباد کے لیے رواں مالی سال میں 200 ملین روپے مختص کیے گئے ...

Read More »

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ، مزید 281 پوائنٹس کی کمی

راچی: بین الاقوامی مارکیٹوں میں رونما ہونے والی مندی کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر بھی بدھ کو مرتب ہوئے اور مندی کاتسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی3 حدیں گرگئیں، مندی کے سبب 54.76 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید32ارب 41کروڑ27لاکھ ...

Read More »

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا اکتوبر 74 فیصد اضافہ

کراچی: براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) گزشتہ 4ماہ میں 74.4 فیصد بڑھ کر93 کروڑ 97 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں صرف 53 کروڑ 87 لاکھ ڈالرتک محدود تھی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی ...

Read More »