Breaking News
Home / Business (page 2)

Business

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

روپے کی بے قدری سے سریا مہنگا، بلڈرز پریشان

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین محمد عارف یوسف جیوا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے کے ساتھ سریے کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کو روکنے کے لیے فوری طور پر اقدامات کیے جائیں۔ محمد عارف یوسف جیوا نے سریے کی ...

Read More »

ٹیکس چوری میں پکڑے جانے والوں کو وزیر اعظم بھی نہیں بچا سکیں گے، ہارون اختر

اسلام آباد: وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے ریونیو ہارون اخترخان نے کہاہے کہ ٹیکس چوری میں پکڑے جانے والوں کو وزیراعظم بھی نہیں بچا سکے گا۔ ہارون اخترخان نے کہاہے کہ ٹیکس چوروں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا اور ٹیکس چوری میں پکڑے جانے والوں کو وزیراعظم بھی ...

Read More »

آئل ٹینکر مالکان کا احتجاج؛ ملک بھر میں پٹرولیم سپلائی بندش کا خدشہ

کراچی: آئل ٹینکرز مالکان کی جانب سے ملک بھر میں سپلائی بند کرنے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ ملک بھرتیل سپلائی کرنیوالے آئل ٹینکرز کے ڈھانچے میں تبدیلی کے معاملے پر پی ایس او انتظامیہ اور آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن میں پھر ٹھن گئی جب کہ آج ہونے والے ...

Read More »

روپے کے ریٹ مزید گرانے کی گنجائش ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: پاکستان میں آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ہیرالڈ فنگر نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی آئی ایم ایف کے دباؤ کا نتیجہ نہیں، روپے کی قدر میں مزید کمی کی گنجائش ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ پاکستان کی رواں ...

Read More »

پابندی کے باوجود سالانہ 55 ارب پلاسٹک بیگز کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں پلاسٹک بیگز کی مکمل پابندی عائد ہونے کے باوجود ملک بھر میں سالانہ 55 ارب پلاسٹک کے تھیلے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں نان ڈی گریڈایبل پلاسٹک بیگز کی مینوفیکچرنگ، پرچیزنگ اور سیلنگ پرمکمل پابندی عائد ہونے کے باوجود ملک بھر میں سالانہ ...

Read More »

روپے کی بے قدری سے مہنگائی کے طوفان کا خدشہ روپے کی بے قدری سے مہنگائی کے طوفان کا خدشہ

کراچی: امریکی ڈالر کی نسبت روپے کی بے قدری ملک کوبڑی مہنگائی سے دوچار کردے گی جب کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ کا خدشہ ہے۔ لگتا ہے کہ کشکول توڑنے والی حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلیے دوبارہ رجوع کرلیا ہے ...

Read More »

سول ایوی ایشن نے جعلی ڈگریوں کے حامل 8 ملازمین کو برطرف کر دیا

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی ڈگریوں کے حامل8 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ گزشتہ روز فارغ کیے گئے ملازمین کا تعلق مختلف شعبہ جات سے ہے جب کہ ماضی میں بھی سول ایوی ایشن نے جعلی ڈگریاں جمع کروانے والے 65 سے زائد ملازمین کے خلاف کارروائی ...

Read More »

چین پاکستان آئل اینڈ گیس پائپ لائن منصوبے پرغور

سلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان آئل اینڈگیس پائپ لائن منصوبہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ ایکسپریس کوموصول دستاویز کے مطابق چین اور پاکستان کے اعلیٰ سطح کے حالیہ اجلاس میں آئل و گیس سیکٹرمیں تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا جس کیلیے ...

Read More »

عالمی بھاؤمزیدکم،سونے کی تولہ قیمت 300روپے بڑھ کر54ہزار200 ہوگئی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے 1242 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300 اور257 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ مقامی صرافہ ...

Read More »

ایف بی آر کو ٹیکس دہندگان کی تعداد 1 کروڑ تک بڑھانے کا ہدف

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس دہندگان کی تعداد 10لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ تک کی جائے اورنئے لوگوں کوٹیکس بیس بڑھانے اورٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے بجلی و گیس کے بلوں اور کریڈٹ کارڈ سمیت کمپیوٹرائزڈ ...

Read More »