Home / Business (page 4)

Business

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1256ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت12ڈالر کی کمی سے 1256ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام ...

Read More »

پاکستان تاجر برادری کی بدولت ہی ترقی کر سکتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کاروباری برادری کی بدولت ہی ترقی کی منازل طے کر سکتا ہے جب کہ حکومت کاروباری برادری کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے اور تاجروں کے جو بھی مسائل ہیں انھیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ ...

Read More »

برطانوی کمپنیوں کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد: وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ سی پیک میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں برطانوی کمپنیوں کیلیے بہت مواقع موجود ہیں۔ میئر لندن صادق خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں محمد پرویز ملک نے کہاکہ برطانوی کمپنیاں تعمیراتی ڈھانچے اور توانائی ...

Read More »

ٹیلی کام کمپنیوں کی آمدن میں گزشتہ مالی سال 10 ارب کا اضافہ

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پاکستان کے ڈیجیٹل منظرنامے کے بارے میں مالی سال 2016-17 کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق مالی سال 2016-17کے دوران ٹیلی کام انڈسٹری نے 467ارب 60کروڑ روپے سے زائد کی آمدن حاصل کی جو مالی سال 2015-16کے مقابلے میں 10ارب روپے زیادہ ...

Read More »

مہنگائی کی شرح 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) پر مبنی افراط زر کی سال بہ سال شرح نومبر میں 6ماہ کی بلندترین سطح 3.97 فیصد پر پہنچ گئی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر 2017 تک افراط زر ...

Read More »

سیمنٹ کی فروخت نومبرمیں5.16فیصد بڑھ گئی

لندن/کراچی: سیمنٹ کی فروخت جولائی سے نومبر تک 13.91فیصد کے اضافے سے 2.261 ملین ٹن تک پہنچ گئی تاہم برآمدات 18.22 فیصد کم ہو کر 2.079 ملین ٹن رہ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سیمنٹ کی فروخت جولائی سے نومبر تک 13.91فیصد کے اضافے سے 2.261 ملین ٹن تک پہنچ گئی ...

Read More »

نیب کا خوف؛ پاکستان اسٹیل کی زمین کے نرخ کا ازسرنوتعین کیا جائیگا

اسلام آباد: پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس 12 دسمبر کو طلب کرلیا گیا جس میں اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پراویڈنٹ فنڈ اور گریجویٹی کی مد میں 11 ارب روپے کا پیکیج منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ ...

Read More »

سونے کی عالمی قیمت8ڈالرفی اونس کم، تولہ بھاؤصرف50روپے گھٹے

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر فی اونس کی کمی کے باعث سونے کی فی تولہ قیمت میں صرف 50 روپے کمی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالر کی کمی سے1268 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں ...

Read More »

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے احتجاج کا شیڈول جاری کردیا

لاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر اور عوامی رکشہ یونین کے چیئرمین مجید غوری نے مذکورہ ٹیکسوں کیخلاف احتجاج کا شیڈول جاری کردیا۔ عرفان کھوکھر اور مجید غوری نے کہا ہے کہ ہمیں ایل پی جی پر پریمیم بونس، سگنیچر بونس، ریگولیٹری ڈیوٹی ...

Read More »

سونے کی مقامی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالر کے اضافے سے 1276ڈالرکی سطح پرپہنچ گئی۔ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالر کے اضافے سے 1276ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کوپرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں ...

Read More »