Home / Entertainment

Entertainment

Entertainment

کپل شرما کی دھواں دار واپسی

ممبئی: نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما 6 ماہ کے طویل عرصے بعد ایک بار پھر اپنے نئے شو کے ساتھ لوگوں کو ہنسانے آرہے ہیں۔ گزشتہ برس کپل شرما ساتھی اداکار سنیل گروور کے ساتھ لڑائی کے باعث شدید تنازعات کا شکار رہے، ان تنازعات کا اثر کپل کی صحت ...

Read More »

اسپتال بنانے کیلیے زمین دی جائے، میرا کی مریم نواز سے اپیل

کراچی: فلم اسٹار میرا نے کہا کہ خواہش کے باوجود اسپتال تعمیر نہیں کروا سکی اس لیے مریم نواز سے اپیل کرتی ہوں کہ اسپتال بنانے کے لیے زمین فراہم کی جائے۔ میرا نے پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے توسط سے ذہنی معذور بچوں کے علاج ...

Read More »

فلمی صنعت کی سوجھ بوجھ رکھنے والوں کو سنسر بورڈ کا حصہ بنایا جائے، صنم بخاری

لاہور: نارویجن ماڈل واداکارہ صنم بخاری نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کوترقی کی راہ پرگامزن کرنے کے لیے سب سے پہلے فلم سنسربورڈ کے نظام کوبہتربنانا ہوگا۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے صنم بخاری نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے گزشتہ دو دہائیوں کی بات کریں تو فلم کا ...

Read More »

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار گزشتہ کافی عرصے سے روایتی فلموں سے ہٹ کر سماجی مسائل خاص طور پر بھارتی خواتین کو درپیش مسائل پر مبنی فلمیں کرنےکو ترجیح ...

Read More »

میں فلموں کو نہیں فلمیں مجھے منتخب کرتی ہیں، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ میں کبھی فلم تلاش نہیں کی بلکہ فلمیں خود انہیں منتخب کرتی ہیں۔ حال ہی میں آٹو ایکسپو2018 میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے کام اور ...

Read More »

دپیکا باکس آفس کوئین بن گئیں دپیکا باکس آفس کوئین بن گئیں

ممبئی: فلم ’پدماوت‘ کے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے سے دپیکا پڈوکون کو بالی ووڈ میں سب سے زیادہ 100 کروڑ کی فلمیں کرنے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ بالی ووڈ کی متنازع فلم قرار دی جانے والی ’پدماوت‘ نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچادیا فلم میں جہاں ...

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ زینت امان بھی جنسی ہراسانی کا شکار بالی ووڈ اداکارہ زینت امان بھی جنسی ہراسانی کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ زینت امان نے بھارتی بزنس مین کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ بھارت میں خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنا، ان کا پیچھا کرنا اور راہ چلتے انہیں پریشان کرنا معمول کی بات ہے، روزانہ ...

Read More »

رنویر سنگھ فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز کے پہلے ہفتے ہی ایوارڈ لے اڑے

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے رنویر سنگھ کو ’پدماوت‘ میں زبردست اداکاری کو سراہنے کی خاطر تحفہ بھجوایا تو اداکار نے اسے اپنا پہلا ایوارڈ قرار دے دیا۔ بھارتی تاریخ کی سب سے متنازع سمجھے جانے والی فلم ’پدماوت‘ انتہا پسندوں کی دھمکیوں اور ہنگامہ آرائی ...

Read More »

معروف ہدایت کار نے دپیکا کو فلم میں کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی: معروف اسکرین پلے رائٹر و ہدایتکار ماجد ماجدی نے بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا کو اپنی فلم میں نہ لینے کی وجہ بتا دی۔ بالی ووڈ میں فلم ’باجی راؤ مستانی‘، ’رام لیلا‘ اور ’پدماوت‘ جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کا جادو جگانے والی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ...

Read More »

مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر’’ پدماوت‘‘ پر پابندی

کوالا لمپور: ’’پدماوت‘‘بے شمار تنازعات، رکاوٹوں اور طویل قانونی جنگ لڑنے کے بعد بھارت میں تو ریلیز کردی گئی تاہم فلم میں مسلمان بادشاہ علاؤ الدین خلجی کو منفی انداز میں دکھانے پر ملائیشیا میں فلم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی سینما کی تاریخ کی متنازعہ ترین فلم’’پدماوت‘‘احتجاج، ...

Read More »