Home / Entertainment (page 10)

Entertainment

Entertainment

سنی لیون2017 میں بھی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ 2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ اسٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے ...

Read More »

بھارتی فلموں کے لیجنڈ اداکار ششی کپور چل بسے

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ششی کپور طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا، وہ اداکار پرتھوی راج کپور کے بیٹے جب کہ راج کپور اور شمی کپور کے بھائی تھے۔ ...

Read More »

فلم ’جولی ایل ایل بی‘ کے تیسرے سیکوئل میں اکشے اورارشد ایک ساتھ

ممبئی: بالی ووڈ فلم جولی ایل ایل بی کے دونوں سیکوئل کی کامیابی کے بعد تیسرے سیکوئل میں اکشے کمار اور ارشد وارثی مداحوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرتے نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ میں فلموں کے سیکوئل بنائے جانے کا رجحان دن بدن بڑھتا جارہا ہے اور ہر نئی ...

Read More »

دانش تیموراورعائزہ خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار دانش تیموراور اداکارہ عائزہ خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی ڈراموں اورفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کے ہاں گزشتہ ماہ بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کی خبرانہوں نے ...

Read More »

کاجول کا 25 سالہ فلمی کیریئر میں انوکھا اعزاز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ 25 سالہ فلمی کیریئر میں کبھی بھی فلم کی شوٹنگ منسوخ نہیں کرائی۔ کاجول کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 25 سال ہوگئے ہیں اور اس عرصے کے دوران انہوں نے بے شمار بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس ...

Read More »

اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی: اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننا چاہتی تھیں۔ بالی ووڈ اداکارہ اور ایکشن ہیرو اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ بالی ووڈ میں اپنے کام کی وجہ سے کوئی خاص مقام نہیں بنا پائیں اور ان کے ...

Read More »

کنگنا کا فلم ’’پدماوتی‘‘ پر دپیکا کی حمایت سے انکار

ممبئی: بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے دپیکا پڈوکون کو ملنے والی دھمکیوں کے خلاف جاری مہم کی حمایت کرنے سے انکار کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی حقیقی اداکاری کی وجہ سے خاصی مقبول ہیں وہیں وہ بھارت میں خواتین کے حقوق کے خلاف بھی آواز آٹھانے میں پیش ...

Read More »

فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل میں اکشے اور ارجن کی انٹری

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی نے فلم ’نوانٹری‘ کے سیکوئل سے اپنے دوست اور انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی چھٹی کرادی تو وہیں فلم میں ارجن کپور کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2005 میں بننے والی فلم ’نو انٹری‘ نے باکس آفس پر ...

Read More »

والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان

نئی دہلی: معروف بھارتی اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن وہ خود کو ہندو یا مسلمان کے بجائے ’انسان‘ کہتے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی 15 ویں لیڈرز شپ سمٹ کے دوران بھارت کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ...

Read More »

ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مشہور اداکار امیتابھ بچن نے عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد دی ہے

لبنان: لبنانی پاپ اسٹار امل حجازی نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺکی مدح میں نعت پڑھ کراپنے کیرئیر کا نئے سرے سےآغاز کردیا۔ حال ہی میں لبنان کی پاپ گلوکارہ امل حجازی نے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر اسلامی شعائر کے مطابق ...

Read More »