Home / Entertainment (page 2)

Entertainment

Entertainment

فلم ’’ پدماوت ‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

بھارت میں مشکلات کا شکار فلم ’’پدماوت‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی، دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اورشاہد کپور کی متنازعہ ترین فلم’’پدماوت‘‘آج بھارت میں ریلیز کردی گئی تاہم عدالتی حکم کے باوجود فلم پر چار بڑی ریاستوں راجستھان، مدھیہ پردیش، گجرات اور ...

Read More »

ٹائیگر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2 ‘ کا پوسٹر جاری کردیا جس میں ٹائیگر شروف مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔ معروف فلمساز و ہدایت کار کرن جوہر بالی ووڈ انڈسٹری میں نوجوان اداکاروں کو متعارف کروانے میں سب سے ...

Read More »

سنجے لیلا بھنسالی کی جان کوایک بارپھرخطرہ

فلم ’’پدماوت‘‘ کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی جان کو ایک بار پھر خطرہ لاحق ہوگیا اور اب ہندو انتہا پسند جماعت نے بھنسالی کا سرقلم کرنے کے لیے بڑے انعام کی پیشکش کردی۔ مایہ نازہدایت کارسنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘ ابتدا ہی سے مختلف تنازعات کا شکار ...

Read More »

ماہرہ خان کو ایک بار پھرشاہ رخ کی یاد ستانے لگی ماہرہ خان کو ایک بار پھرشاہ رخ کی یاد ستانے لگی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا اس موقع پر ماہرہ نے کنگ خان کے ساتھ فلم کے دوران حسین اور یادگار لمحوں کو ٹوئٹر پر شیئر کرایا۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اور ...

Read More »

فلم اور ٹی وی کے میڈیم میں تقسیم کرنے کے بجائے صرف فنکار سمجھا جائے، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فلم اورٹی وی کے میڈیم میں کام کرنے والے فنکاروں کو تقسیم کرنے کے بجائے اگرصرف پاکستانی سمجھاجائے تویہ زیادہ اچھا رہے گا۔ ’’ ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ اس وقت سب سے ضروری بات یہ ہے ...

Read More »

ہمارے بچوں کی موت ہمیں سکھاتی ہے کہ ہم کتنی پستی میں گرچکے ہیں، نادیہ جمیل

قصور کی معصوم زینب کے ساتھ ہونے والی بہیمانہ زیادتی اور قتل کے خلاف آواز اٹھانے والوں میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نادیہ جمیل پیش پیش رہیں۔ نادیہ نے نہ صرف زینب کے قتل کی مذمت کی بلکہ احتجاجاً اپنے ساتھ ہونےوالے جنسی ہراسانی کے واقعات کو دنیا ...

Read More »

سلمان خان بھی عامر خان کے نقش قدم پر

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے بھی مسٹر پرفیکسنٹ عامر خان کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کی اداکاری کے تو سب ہی معترف ہیں لیکن کردار کے چناؤ کے حوالے سے بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں ان کا کوئی ثانی ...

Read More »

پاکستانی ڈرامے اور فلم نے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا، ثنا پاکستانی ڈرامے اور فلم نے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا، ثنا

لاہور: اداکارہ و ماڈل ثنا نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے اورفلم نے اس خطے میں بسنے والے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ثنا نے کہا کہ ہم سب یہ بات جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں جاگیرداروں، وڈیروں اور کاروباری ...

Read More »

’’دنگل‘‘ کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ نے بھی چین میں دھوم مچادی ’’دنگل‘‘ کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ نے بھی چین میں دھوم مچادی

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’ دنگل‘‘ کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ نے بھی چین میں دھوم مچادی۔ بالی ووڈ کے نامور اداکار عامر خان کو مسٹر پرفیکشنسٹ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنا ہر کام بخوبی ادا کرتے ہیں اور اس حوالے ...

Read More »

شاہ رخ خان نے’’پدماوت‘‘ کیوں ٹھکرائی

نئی دلی: بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کی متنازعہ ترین فلم ’’پدماوت‘‘میں مرکزی کردار کے لیے اداکار شاہد کپور سے پہلے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کانام فائنل کیا گیا تھا لیکن شاہ رخ خان نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ہدایت کار سنجے لیلا ...

Read More »