Home / Entertainment (page 20)

Entertainment

Entertainment

ڈرامہ سیریل ’’معصوم ‘‘ نے آن ائیرہوتے ہی دھوم مچا دی

لاہور: بالی وڈ کے معروف دانشور، شاعر، نغمہ نگاراورمصنف گلزارکوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے بننے والی ڈرامہ سیریل ’’معصوم ‘‘ نے ’ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ‘پرآن ائیرہوتے ہی دھوم مچا دی۔ ڈرامے کی کہانی، ڈائریکشن اورفنکاروں کی جانداراداکاری کوناظرین نے خوب سراہا اوراس حوالے سے موصول ہونے والے مبارکباد اورنیک ...

Read More »

رنویر اور شاہد سے زیادہ معاوضہ لینے پر دپیکا کا ردعمل

مبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فلم ’پدماوتی‘ میں رنویر سنگھ اور شاہد کپورسے زیادہ معاضہ لینے پر خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے پہچانی جانے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں کے ساتھ ساتھ زیادہ معاوضہ لینے ...

Read More »

سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی موجودہ دور کی ضرورت ہے، میبل خان

لاہور: خوبرواداکارہ وماڈل میبل خان نے کہا ہے کہ سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا عمل بھی موجودہ دورکی ضرورت ہے۔ میبل خان نے ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہماری فلم انڈسٹری کودوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کی اشد ضرورت ہے۔ بھارت، ایران، چائنہ اوردیگرمغربی ممالک ...

Read More »

گلوکار کمار سانو کام نہ ملنے پر بالی ووڈ سے ناراض

ممبئی: ایک وقت تھا جب بھارتی فلم نگری میں کمار سانو کا طوطی بولتا تھا اور فلمساز ان کے آگے پیچھے پھرتے تھے لیکن اب صورت حال یہ ہے کہ  ان کی آواز کو کوئی اپنی فلم میں شامل ہی نہیں کرتا۔ بالی ووڈ ایسی نگری ہے جہاں چڑھتے سورج ...

Read More »

خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئے

خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئے خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئےشیئرٹویٹ ویب ڈیسک پير 30 اکتوبر 2017 شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر خواجہ خورشید انور کو حکومت کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا؛فوٹوفائل خواجہ خورشید انور کو ...

Read More »

ہیما مالنی نے سوتیلے بیٹے سنی دیول کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

ممبئی: فلموں میں اچھی بیوی، ماں، بیٹی اوربہن کا کردار نبھانے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کی حقیقت کچھ اورہی ہے۔ ہیما مالنی ارد گرد موجود عام سوتیلی ماؤں سے کچھ کم نہیں۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی کو لوگ ...

Read More »

مرد عورتوں کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، علی ظفر

راچی: نامور پاکستانی گلوکارواداکارعلی ظفر کاکہنا ہے کہ آدمی خواتین کے مقابلے میں خود کو برتر اور عورتوں کا اپنا غلام سمجھتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی نیویارک کی سڑک پرسگریٹ پیتے ہوئے چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔تصاویر میں ماہرہ خان سفید ...

Read More »

کیا دوستی کا پیغام بھیجنے کا مطلب ہراساں کرنا ہے، سوشل میڈیا پر بحث

ن کی بہن کو ایک ڈاکٹر کی جانب سے بھیجا جانے والا دوستی کا پیغام‘‘۔ سوشل میڈیا صارفین اس بات کو لے کر پریشان ہیں کہ کیا کسی خاتون کو دوستی کا پیغام بھیجنا ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ چند روز قبل آسکرایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین ...

Read More »

کترینہ نے فٹنس ٹرینر بن کر عالیہ کی درگت بنا ڈالی

ممبئی: کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتیں اسی وجہ سے جب وہ عالیہ بھٹ کی تھوڑی دیر کے لیے ٹرینر بنی تو جیسے عالیہ کی شامت ہی آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف، کرینہ کپور، ...

Read More »

سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی موجودہ دور کی ضرورت ہے، میبل خان

لاہور: خوبرواداکارہ وماڈل میبل خان نے کہا ہے کہ سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا عمل بھی موجودہ دورکی ضرورت ہے۔ میبل خان نے ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہماری فلم انڈسٹری کودوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کی اشد ضرورت ہے۔ بھارت، ایران، چائنہ اوردیگرمغربی ممالک ...

Read More »