Home / Entertainment (page 3)

Entertainment

Entertainment

پربھاس کی انوشکا سے شادی کی تردید

ممبئی: فلم ’باہو بلی‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار پربھاس نے ساتھی اداکارہ انوشکا شیٹھی سے شادی کی تردید کردی۔ فلم ’باہو بلی ٹو‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار پربھاس نے اپنی جاندار اداکاری سے نہ صرف تیلگو فلم انڈسٹری کو متاثر کیا بلکہ بالی ...

Read More »

ایشا گپتا نے ہونٹوں کی سرجری کرالی، تصاویر وائرل

ممبئی: فلم ’’راز3‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے بھی دیگر اداکاراؤں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونٹوں کی سرجری کروالی۔ ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انجلینا جولی سے مشابہت کے باعث بھارتی فلم انڈسٹری میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایشا ...

Read More »

’’پدماوت ‘‘ کے مخالفین نے فلم دیکھنے پر رضامندی ظاہر کردی

لاہور: بالی ووڈ کی متازع ترین فلم ’’پدماوت ‘‘ کے سب سے بڑے مخالف گروپ شری راجپوت سینا نے فلم کو دیکھنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ فلم ’’پدماوت ‘‘ کے نام کی تبدیلی اور دپیکا پڈوکون پر فلمائے گئے گانے ’’جھومر‘‘ میں اداکارہ کا جسم ڈھانپے جانے کے بعد ...

Read More »

بالی ووڈ کے بڑے پراجیکٹ میں نئے انداز کے ساتھ جلوہ گر ہونے جارہی ہوں، ساشا آغا

لاہور: اداکارہ وماڈل ساشا آغا نے کہا کہ بالی ووڈ کے بڑے پراجیکٹ میں نئے انداز کے ساتھ جلوہ گر ہونے جارہی ہوں جو میرے چاہنے والوں کیلیے سرپرائز ثابت ہوگا۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے ساشا آغا نے کہا کہ اگرنئے سال میں کچھ نئے جوش وجذبے کے ساتھ کام ...

Read More »

سلمان خان کی ’سلطان‘ نے تہران فلم فیسٹیول کا میلہ لوٹ لیا سلمان خان کی ’سلطان‘ نے تہران فلم فیسٹیول کا میلہ لوٹ لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی فلم ’سلطان ‘ نے تہران میں اسپورٹس فلم فیسٹیول کا میلہ لوٹ لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2016 میں ریلیز ہونے والی دبنگ خان کی فلم’ سلطان‘ نے 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے باکس آفس پر اپنا مقام ...

Read More »

منو بھائی کے بغیر پاکستانی ڈرامے کی تاریخ مکمل نہیں ہوسکتی، فنکاروں کا اظہار تعزیت

لاہور: معروف ڈرامہ نگار منو بھائی کے انتقال پر شوبز کے معروف فنکاروں نے جہاں گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے وہیں ان کی فنی خدمات پرانھیں شاندارالفاظ میں خراج عقیدت بھی پیش کیا ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ شیبا حسن اورحامد رانا نے کہا کہ ہماری ...

Read More »

جدید سنیما گھروں کے قیام سے فلم انڈسٹری میں نئی جان پڑی ہے، قرۃ العین عینی

اداکارہ و ماڈل قرۃ العین عینی نے کہا کہ پاکستان میں جب سے جدید طرزکے سینما گھر وجود میں آئے ہیں فلمسازی کے شعبے میں نئی جان پڑ گئی ہے۔ قرۃ العین عینی نے کہا کہ پاکستان میں جب سے جدید طرزکے سینما گھر وجود میں آئے ہیں، اس کے ...

Read More »

رتیش سدھوانی ’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ کو کاسٹ کرنے کے خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار ریتش سدھوانی نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ خان کو دوبارہ کاسٹ کرنا چاہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریتش سدھوانی فلم ’’رئیس‘‘ کا سیکوئل بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ریتش سدھوانی کا کہنا ہے کہ فلم کے ...

Read More »

انتہا پسند ہندوؤں کی بھنسالی اور دپیکا کو زندہ دفن کرنے کی دھمکی

ممبئی: ہندو انتہاپسندوں نے فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز پر ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کو زندہ دفن کرنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارت کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ شوٹنگ کے وقت سے ہی انتہاپسند ہندؤوں کے نشانے پر رہی اور دوران ...

Read More »

سونم کپور شادی کے سوال پر بھڑک اٹھیں

ممبئی: سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ہوئی ہے لیکن اس سوال پر سونم کپور کو غصہ آجاتا ہے۔ بھارت میں آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے گزشتہ برس دسمبر میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے بعد ...

Read More »