Home / Entertainment (page 4)

Entertainment

Entertainment

کاجول کا مومی مجسمہ مادام تساؤمیوزیم کی زینت بنے گا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے بچن کے بعد اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گاجو رواں سال میں منظر عام ...

Read More »

’’جمانجی؛ ویلکم ٹودی جنگل‘‘ کاتیسرے ہفتے بھی راج برقرار

نیویارک: فلم’’ جمانجی؛ ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ اس ہفتے بھی باکس آفس پر اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہی اور فلم نےاس ہفتے مزید 3ارب روپے کمائے ہیں۔ فلم کی کہانی 4 دوستوں کی ہے جنھیں ایک پرانا وڈیو گیم ملتا ہی جو ان کی زندگیوں کو ایک دم ...

Read More »

سونم کپور شادی کے سوال پر بھڑک اٹھیں

ممبئی: سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ہوئی ہے لیکن اس سوال پر سونم کپور کو غصہ آجاتا ہے۔ بھارت میں آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے گزشتہ برس دسمبر میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے بعد ...

Read More »

دپیکا پڈوکون نے ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں سب کی چھٹی کرادی

ممبئی: ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں گاڑی پر بیٹھی آرام کرتی دپیکا پڈوکون کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اس وقت فلم ’’پدماوت‘‘کے تنازعے سے بڑا کوئی تنازع نہیں، فلم کی ریلیز کی صورت میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہدایت کار ...

Read More »

انوشکا شرما مداحوں کو ڈرانے کے لیے تیار، ’’پری‘‘ کا ٹیزر جاری

ممبئی: انوشکا شرما زخموں سے بھرپور خوفناک چہرے اور خونی آنکھوں کے ساتھ لوگوں کو ڈرانے کے لیےتیار ہیں۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اوراداکارہ انوشکا شرما کی شادی کا ہنگامہ اب ختم ہوچکا ہے جس کے بعدانوشکانے پوری توجہ اپنے کام کی جانب مرکوز کرلی ہے۔ ہنی مون سے واپسی ...

Read More »

راکیش روشن کا ہریتھک کی سالگرہ پر مداحوں کیلیے زبردست تحفہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی سپر ہیرو فلم سیریز ’’کرش‘‘ کے چوتھے سیکوئل کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن کے والد اور معروف ہدایتکار راکیش روشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں فلم ’کرش‘ کے چوتھے سیکوئل کی ...

Read More »

شوقیہ نہیں پروفیشنل اداکارہ ہوں، شہرت کے پیچھے نہیں بھاگتی، حیا علی

لاہور: اداکارہ وماڈل حیاء علی نے کہا ہے کہ میں شوقیہ نہیں بلکہ ایک پروفیشنل اداکارہ ہوں جب کہ میں نے ’’ اسٹارز ‘‘کے پیچھے بھاگنے سے بہترسمجھا کہ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے ذریعہ اپنی خود کی پہچان بناؤں۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے حیاء علی نے کہا ہے کہ مجھ ...

Read More »

معصوم زینب کے قتل پر شوبز و کرکٹ ستارے بھی اشک بار

کراچی: قصور میں کمسن بچی زینب کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کے ایک اور واقعے نے پورے ملک سمیت شوبز اور کرکٹ ستاروں کو بھی ہلا کررکھ دیا۔ ماہرہ خان، ماورا حسین، حمزہ علی عباسی اور محمد حفیظ سمیت متعدد اداکاروں اور کرکٹرز نے ٹوئٹر پر شدید غم وغصے ...

Read More »

پاکستانی فلم ’’پرچی‘‘ باکس آفس پر چھا گئی پاکستانی فلم ’’پرچی‘‘ باکس آفس پر چھا گئی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ حریم فاروق اور علی رحمان کی 5 جنوری کوریلیز ہونے والی فلم ’پرچی‘شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئی فلم نے 3 دن میں 3 کروڑ کماکر سب کو حیران کردیا۔ پاکستانی سینما انڈسٹری پر گزشتہ کئی دہائیوں سے چھایا جمود پے درپے ریلیز ہونے والی ...

Read More »

رانی مکھرجی کا سلمان خان کو انوکھا مشورہ

ممبئی: سلمان خان کو بالی ووڈ کا سب سے پرکشش کنوارا کہا جاتا ہے اور اسی حوالے سے لوگ انہیں طرح طرح کے مشورے اور نصیحتیں کرتے رہتے ہیں لیکن رانی مکھرجی نے دبنگ خان کو ایسا مشورہ دیا ہے جسے سن کر سب ہی حیران ہوگئے۔ رانی مکھرجی ان ...

Read More »