Home / Entertainment (page 5)

Entertainment

Entertainment

بہت جلد شادی كی خوشخبری سناؤں گی، كترینہ كیف

ممبئی: نامور بالی وڈاداكارہ كترینہ كیف نے كہا ہے كہ وہ بہت جلد شادی كی خوشخبری سنائیں گی۔ بھارتی میڈیا كے مطابق كترینہ كیف سے حالیہ انٹرویو میں ان كی شادی بارے سوال كیا گیا جس پر كترینہ كا كہنا تھا كہ وہ بہت جلد شادی كی خوشخبری سنائیں گی۔ ...

Read More »

شاہ رخ کا فلم ’زیرو‘ کے سیٹ پر انوشکا کا شاندار استقبال

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’زیرو‘ کے سیٹ پر واپسی پر شاندار استقبال کرکے نئی نویلی دلہن انوشکا شرما کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے شادی کے بعد بالی ووڈ حسینہ انوشکا شرما جب ہنی مون منا کر شوٹنگ ...

Read More »

منفرد شناخت بنانے کیلیے اچھوتے کردار کرنا چاہتی ہوں، ارمینا رانا خان

لاہور: اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ بطوراداکارہ میری بھی یہ اولین چوائس ہوتی ہے کہ میں ایسے کرداروں کا انتخاب کروں۔ ارمینا رانا خان نے ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میرے نزدیک ورسٹائل فنکار وہی ہے جوکرداروں کوادا کرتے ہوئے ان میں حقیقت کے رنگ بھرنا ...

Read More »

گولڈن گلوب ایوارڈ پر سیاہ رنگ چھایا رہا

لاس اینجلس: لاس اینجلس میں منعقد ہونے والے 75 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ پر سیاہ رنگ چھایا رہا۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ کا میلہ سجا جس میں ہالی ووڈ کے تمام فنکاروں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگاد ئیے تاہم گولڈن گلوب ایوارڈ کا ...

Read More »

اکشے کمار کی نئی فلم ’کیساری‘ کی پہلی جھلک منظرعام پر آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کی نئی فلم ’کیساری‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کے ستارے اس وقت اپنے عروج پر ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ گزشتہ کئی سال سے سپر ہٹ فلمیں دے رہے ہیں جب کہ ...

Read More »

ایشوریا نے نئی فلم میں کام کے لیے کتنا معاوضہ مانگ لیا؟

ایشوریا رائے فلموں کے کام کرنے کا معاوضہ زیادہ ہی لیتی ہیں لیکن انہوں نے نئی فلم کا حصہ بننے کے لیے معمول سے زیادہ ہی معاوضہ مانگ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تو دپیکا پڈوکون ہیں لیکن ...

Read More »

انیل کپورکو’ریس 3‘ کی شوٹنگ کے دوران جیل جانا پڑگیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار انیل کپور کو سزا ہوگئی جس کے بعد انہیں جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار انیل کمار اپنے کرئیر میں متعدد کامیاب فلمیں دے چکے ہیں اوراب ایک بار پھر وہ بلاک بسٹر فلم سیریز ’ریس ‘ کے سیکیول ’’ریس 3‘‘ کا حصہ بننے ...

Read More »

کترینہ کیف کا کنگ خان کی فلم ’زیرو‘ سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پہلے فلم کا نام ’زیرو نہیں بلکہ ’کترینہ میری جان‘ تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی ...

Read More »

سونم نے اپنی زندگی کا اہم فیصلہ کرلیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے بعد سونم کپور نے بھی اپنے دوست اور بزنس مین آنند اہوجا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ ماہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی نے پوری دنیا کو اپنی طرف متوجہ کیے رکھا اور ...

Read More »

رانی مکھرجی کو سلمان خان کی ضرورت پڑگئی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کو 11 سال بعد بالآخر سلمان خان کی ضرورت پڑ گئی۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان شوبز کی تقریباً تمام بڑی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرچکے ہیں جن میں مادھوری ڈکشٹ، کاجول, ایشوریا رائے بچن اور اداکارہ رانی مکھرجی شامل ہیں۔ ...

Read More »