Home / Pakistan

Pakistan

Pakistan

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید

کوئٹہ: تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی تربت سے شپک جارہی تھی کہ اس دوران نامعلوم دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ ...

Read More »

ملازمین نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو دفتر آنے سے روکنے کیلیے راستے بند کر دیے

کراچی: ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کی سی اے اے ہیڈآفس کراچی میں ممکنہ آمد پر افسران وملازمین نے دفتری سرگرمیاں معطل رکھتے ہوئے کئی گھنٹوں تک ٹرمینل ون پر شدید احتجاج کیا۔ عاصم سلیمان کو ہیڈ آفس میں داخل ہونے سے روکنے کیلیے بلڈنگ کے عقبی جانب ...

Read More »

لاہور سے کالعدم جماعت الاحرار کے دو دہشت گرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے ہربنس پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت الاحرار گروپ کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم قرار دی گئی شدت ...

Read More »

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، آصف زرداری

شلاہور: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔ لاہور پہنچنے پر بلاول ہاؤس میں 17جنوری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ پولیس گردی اور جبر پر مبنی شریفوںکا اقتدار ...

Read More »

بلوچستان میں قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا، نواز شریف

سلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جس کی ضمانت ضبط ہونی تھی اسے وزیر اعلیٰ بناکر قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میرے خلاف مقدمات ...

Read More »

بلوچستان میں قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا، نواز شریف بلوچستان میں قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جس کی ضمانت ضبط ہونی تھی اسے وزیر اعلیٰ بناکر قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میرے خلاف مقدمات ...

Read More »

قصور میں 8 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد لرزہ خیز قتل

قصور: 8 سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا اور اس کی لاش کو کچرے میں پھینک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قصور میں 8 سالہ بچی زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جب کہ ملزمان نے بچی کی ...

Read More »

سیکیورٹی حکمرانوں کیلیے ہے ہم تو کیڑے مکوڑے ہیں ، والد زینب

اسلام آباد: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے والد کا کہنا ہے کہ عام آدمی کے لیے کوئی تحفظ نہیں ہے اور سیکیورٹی صرف حکمرانوں کے لیے ہے ہم تو کیڑے مکوڑے ہیں جبکہ انصاف ملنے تک بیٹی کی تدفین نہیں ہوگی۔ عمرہ ادائیگی کے ...

Read More »

چیف جسٹس آف پاکستان نے قصور واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قصور میں 8 سالہ زینب کے لرزہ خیز قتل کا از خود نوٹس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس نے قصور میں انسانیت سوز واقعے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹوں میں ...

Read More »

را اور افغان خفیہ ایجنسی پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں ملوث ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں اور ہائی کمشنرز کو بتایا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان ایجنسی ’این ڈی ایس‘ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں ملوث ہیں۔ پاکستان میں متعین غیر ملکی سفراء اور ہائی کمشنرز کودفترخارجہ میں سفارتی و عسکری قیادت کی ...

Read More »