Breaking News
Home / Pakistan (page 10)

Pakistan

Pakistan

آمروں نے ملک خراب کرکے کہا کہ سیاسی حکومتیں ٹھیک کریں، احسن اقبال آمروں نے ملک خراب کرکے کہا کہ سیاسی حکومتیں ٹھیک کریں، احسن اقبال

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک 70 سالوں میں سازشوں سے نہیں نکل سکا اور سول حکومتوں کو چلنے نہیں دیا گیا جب کہ آمروں نے ملک خراب کرکے کہا کہ سیاسی حکومتیں ٹھیک کریں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال ...

Read More »

ٹھٹھہ کے قریب سمندرمیں دوکشتیاں الٹنے سے 18 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ: موھارا کے قریب سمندر میں دو کشتیاں الٹنے سے ایک بچے سمیت 18 افراد جاں بحق جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے میرپور ساکرو کے ساحلی گاؤں موھارا کے قریب سمندر میں زائرین کی دو کشتیاں آپس میں ٹکرانے کے بعد الٹ ...

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن، آصف زرداری کا شہبازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اورپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے  سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا ...

Read More »

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان میں شدید سرد رہے گا تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ ...

Read More »

سی پیک کا حجم 60 ارب ڈالر ہونے پر آئی ایم اف پریشان، پاکستان کو پیشگی انتباہ

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مجموعی حجم60 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے ادائیگیوں اور منصوبوں کا منافع چین جانے سے پیدا ہونے والے مسائل سے پیشگی متنبہ کردیا ہے۔ آئی ایم ایف کے واشنگٹن میں مقیم مشن چیف ہیرالڈفنگرکی قیادت میں ...

Read More »

کلبھوشن یادیوکیس پرحتمی جواب کی تیاری آج وزیراعظم کوبریفنگ دی جائے گی

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکے معاملے پر پاکستانی حکام عالمی عدالت انصاف میں بھارت کامقابلہ کرنے کیلیے حتمی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کوبتایاکہ خاورقریشی کی سربراہی میں پاکستان کے وکلاء کی ٹیم آج (جمعرات کو) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کوپاکستان کے حتمی جواب سے متعلق ...

Read More »

عوامی تحریک وفاق اور پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلیے دھرنادے گی

کراچی: پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو جواز بناتے ہوئے حکمراں ن لیگ کی وفاق اور پنجاب حکومتوں کو ہٹانے کیلیے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پر طویل المدت دھرنا دینے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے حکمراں ن لیگ کی ...

Read More »

پاکستان کی امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے منصوبے کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے القدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کی تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں امریکی صدر کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو ...

Read More »

نوازشریف کی جمہوریت کو اب نہیں بچائیں گے، آصف زرداری

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے 2 بار نوازشریف کی جمہوریت بچائی لیکن اب ان کا ساتھ نہیں دیں گے بلکہ ان کے خلاف لڑیں گے اور اپنی جمہوریت لائیں گے۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے 50ویں یوم تاسیس کے موقع ...

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اندرونی وعلاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں اندرونی وعلاقائی صورتحال ...

Read More »