Home / Pakistan (page 2)

Pakistan

Pakistan

رائیونڈ روڈ کرپشن کیس، نیب نے شہباز شریف کو پھر طلب کرلیا

لاہور: نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو رائیونڈ روڈ کرپشن کیس اوراثاثہ جات کی تفصیلات کے حوالے سے آئندہ ماہ پھر طلب کر لیا۔ نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو رائیونڈ روڈ کرپشن کیس اوراثاثہ جات کی تفصیلات کے حوالے سے آئندہ ماہ پھر طلب کرتے ہوئے نوٹس بھجوادیا۔ ذرائع ...

Read More »

جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے، مدت پوری کریں گے، شاہد خاقان عباسی

ڈیووس: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے تاہم ملک میں کوئی غیر یقینی کی صورت حال نہیں ہے جب کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ ڈیووس میں پاکستان بریک فاسٹ کے نام سے منعقدہ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی سے ...

Read More »

حج درخواستوں کی آج قرعہ اندازی اطلاع ایس ایم ایس سے ہوگی حج درخواستوں کی آج قرعہ اندازی اطلاع ایس ایم ایس سے ہوگی

حج 2018ء کیلیے سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے خوش نصیبوں کے ناموں کی قرعہ اندازی آج کی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج 2018ء کیلیے سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے خوش نصیبوں کے ناموں کی قرعہ اندازی آج کی جائے گی تاہم نتائج کا اعلان ...

Read More »

زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا حکم

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور واقعے کے مرکزی ملزم کے بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور واقعے کے مرکزی ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ ...

Read More »

غیر مسلم اسلام کی تشریح نہیں کر سکتا، نائب صدر جامعہ الازہر

کراچی: جامعۃ الازہر ( مصر) کے نائب صدر اور شعبہ حدیث کے سربراہ ڈاکٹر محمد محمود احمد ہاشم نے کہا ہے کہ کوئی غیرمسلم اسلام کی تشریح نہیں کر سکتا۔ گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرمحمد محمود نے کہا کہ جامعۃ الازہر ...

Read More »

کنسلٹنسی فرموں سے ہوشیار رہیں، جرمن سفارتخانے کا پاکستانی طلبہ کومشورہ

اسلام آباد: جرمن سفارتخانے نے پاکستانی طلبہ کو جرمنی کے ویزوں کی پیشکش کرنے والی مختلف اسٹوڈنٹس کنسلٹنسی فرموں سے خبردارکیا ہے۔ جرمن سفارتخانے کے ترجمان نے کہاکہ بعض اسٹوڈنٹس کنسلٹنسی فرموں یاکنسلٹنسی ایجنسیوں کی جانب سے ویزوں کی ضمانت دی جاتی ہے جن کے بارے میں ہم سے دریافت ...

Read More »

توہین عدالت؛ میر شکیل کو ہر سماعت پر حاضری کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میر شکیل الرحمن، میر جاوید الرحمن اور رپورٹر احمد نورانی کو ہر سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نجی میڈیا گروپ جنگ و جیوکے مالک میر شکیل الرحمن، ایڈیٹرمیرجاویدالرحمن اور رپورٹر احمد نورانی کے خلاف توہین عدالت ...

Read More »

اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے نیب کا دوبارہ رابطہ اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے نیب کا دوبارہ رابطہ

اسلام آباد: نیب نے اسحاق ڈارکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو دوبارہ خط لکھ دیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے حوالے سے وزارت داخلہ کا اعتراض مسترد کر دیا ہے جب ...

Read More »

پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں جہانگیر ترین، علیم خان، ڈاکٹر شہزاد وسیم، فواد چوہدری، ...

Read More »

سپریم کورٹ نے 24 منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کی فروخت پر پابندی لگا دی

سپریم کورٹ نے ملک بھر کی 24 منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کی فروخت پر پابندی لگا دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران منرل ...

Read More »