Home / Pakistan (page 20)

Pakistan

Pakistan

دھرنے سے متعلق حکومت کے فیصلے پر عمل کریں گے، ترجمان پاک فوج

سلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ریاست کا ادارہ ہے اور دھرنے کے سلسلے میں حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی اس پر عمل کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’کل تک‘‘ میں میزبان جاوید چوہدری سے بات ...

Read More »

فیض آباد انٹر چینج پر مذہبی جماعتوں کا دھرنا جاری، عوام کی مشکلات برقرار

اسلام آباد: فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ حکومت بھی اب تک اس دھرنے کے خاتمے میں مکمل طور پر ناکام نظر آرہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعتوں ...

Read More »

سپریم کورٹ نے اسلام آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا سپریم کورٹ نے اسلام آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد میں مذہبی جماعت کے دھرنے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں 16 روز سے جاری دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے دھرنے کے خاتمہ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری ...

Read More »

تربت میں آپریشن کے دوران اہلکار شہید، 2 دہشت گرد ہلاک

تربت: ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ تربت میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ دہشتگردوں کی فائرنگ کی نتیجے میں ایک اہلکار شہید ...

Read More »

خورشید شاہ کا دھرنے کے حل کیلئے حکومت کو فوج سے رابطے کا مشورہ

سلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے حکومت کو عسکری قیادت سے رابطے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا ...

Read More »

جمہوریت کا تماشا بنانے پر(ن) لیگ اراکین کے سرشرم سے جھک جانے چاہئیں،عمران خان

سلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کے اراکین نے ثابت کر دیا کہ ایوان میں ان کا مقصد شریف مافیا کی کرپشن کو بچا نا ہے۔ نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے پرپابندی کا بل قومی اسمبلی سے مسترد ہونے پر ...

Read More »

اسلام آباد دھرنے کے قریب سے مشکوک شخص گرفتار، 2 کلو بارودی مواد برآمد

اسلام آباد: پولیس نے فیض آباد دھرنے کے قریب سے مشکوک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے پاس سے 2 کلو بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے دھرنے میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے فیض آباد کے قریب سے بارودی ...

Read More »

دھرنا ختم نہ کرانے پر آئی جی اور چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس

سلام آباد: ہائی کورٹ نے دھرنا ختم کرانے میں ناکامی پر آئی جی اور چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیض آباد دھرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کی جس میں ڈپٹی اٹارنی ...

Read More »

نوازشریف احتساب کے نام پرعوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں، عمران خان

سلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف احتساب کے نام پرعوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ بنی گالا اسلام آباد میں شیخ رشید سے ملاقات کے موقع پر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف مافیا ہر قیمت پر بیرون ...

Read More »

وزیر اعظم نے پورٹ قاسم میں دوسرے ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پورٹ قاسم پر دوسرے ایک ایل این جی ٹرمینل کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں پورٹ قاسم پر دوسرے ایک ایل این جی ٹرمینل کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ پاکستان پہلے ایل ...

Read More »