Breaking News
Home / Pakistan (page 30)

Pakistan

Pakistan

سلامتی کی بہتر صورتحال سے معیشت مضبوط ہوئی، وزیراعظم

With the help of Peace the finical crises will be improve

استنبول: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سلامتی کی بہتر صورتحال سے ملک کی معیشت بہتر ہوئی ہے۔ اقتصادی تعاون کے لئے آٹھ ترقی پذیر ممالک کا 9 واں سربراہ اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں ہوا۔  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ڈی ...

Read More »

نیب ریفرنسز کے خلاف نوازشریف کی درخواست مسترد

application about Nab was cancel

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نیب ریفرنسز کے خلاف درخواست اعتراضات لگا کر مسترد کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اور بری خبر آگئی ہے اور نوازشریف کی نیب ریفرنسز کے خلاف پیش کی گئی درخواست اعتراضات ...

Read More »

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے ،آصف زرداری

Arrest Nawaz Sharif with his family

لاہور:  پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جس احتساب کی چکی میں سے ہم گزرے شریف خاندان کو بھی گزرنا چاہیے اس لئے شریف خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے۔ لاہور سے اپنے ایک بیان میں آصف  زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور ان کے ...

Read More »

لاہور میں ٹی20 میچ کی آن لائن ٹکٹوں کی شرح قیمت کا اعلان کردیا گیا

T 20 match online ticket

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے آن لائن ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ورلڈ الیون کیخلاف سیریز میں 8 ہزار والا ٹکٹ 5 ہزار، 6 ہزار والا 3 ہزار جبکہ 4 ہزار والا ٹکٹ 15 سو میں دستیاب ہے، وسیم ...

Read More »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا فیصلہ سابق کرکٹرز نے خوش آئندہ قرار دیدیا

sir lankan cricket board

لاہور: قومی کرکٹرز نے سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیدیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز، پی ایس ایل ٹو کے فائنل اور ورلڈ الیون کے دورہ سے اعتمادکی بحالی کا جو سفر شروع کیا ...

Read More »

امریکا کے ساتھ کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے، شمالی کوریا

drawn fight held any time

نیویارک: شمالی کوریا نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ہمارے ایک انچ علاقے کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسے بہت بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ ...

Read More »

امریکا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تنزلی

american arab pati person

نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد سے ان کے اثاثوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک انہیں 60 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ امریکی جریدے فوربس نے 400 امیر ترین امریکی شخصیات کی 36 ویں سالانہ فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق ...

Read More »

لاپتہ افراد کے معاملے پر انتظامیہ بے کس، پارلیمان بے بس ہے، قائمہ کمیٹی انسانی حقوق

missing person

کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے لاپتہ افرادکی عدم بازیابی پر پارلیمنٹ کی بے بسی پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کا اجلاس سینیٹر نسرین جلیل کی صدرات میں سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا اجلاس میں سینیٹر فرحت اللہ بابر سمیت کمیٹی کے دیگر ارکان ...

Read More »

نیب نے بد عنوان افسران کیخلاف موثر کارروائی نہیں ہوئی، چیئرمین نیب

charman nayyab

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے اندرونی احتساب کا عمل تو شروع کیا مگر نااہل اور بدعنوان افسران و اہلکاروں کیخلاف موثر انداز سے کارروائی نہیں ہوئی۔ چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ...

Read More »

الیکشن کمیشن میں نواز شریف کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

nawaz sharif

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نواز شریف کیخلاف تحریک انصاف اور عوامی تحریک سمیت دیگر درخواستوں کی سماعت آج ہو گی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ نواز شریف کیخلاف تحریک ...

Read More »