Home / Pakistan (page 32)

Pakistan

Pakistan

بچوں سے زیادتی پر20، عریاں تصاویر پر14 سال قید ہوگی، قائمہ کمیٹی نے بل منظور کرلیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوںکی عریاں تصاویر بنانے والوں اور زیادتی کرنے والوں کو 14 سال اور 20 سال تک کی قید اور جرمانے کے مجوزہ قانونی بل کی منظوری دے دی۔ اجلاس چیئرمین کمیٹی رانا شمیم کی زیرصدارت ہوا، کمیٹی میں شازیہ مری کی جانب ...

Read More »

خطے میں پائیدار امن اوراستحکام کیلئے کشمیر کا مسئلہ ناگزیر ہے، پاکستان کا امریکا کو پیغام

اسلام آباد: امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں دونوں ممالک نے مستقبل میں اعلیٰ سطح پر رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان ...

Read More »

اخلاقی طور پر نااہل شخص جماعت کا سربراہ برا لگتا ہے، چیف جسٹس ہائیکورٹ

ethically a discolified person looks bad as a head of party

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے انتخابی اصلاحاتی ایکٹ2017 کیخلاف دائر درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اخلاقی طور برا لگتا ہے کہ نااہل شخص کسی سیاسی جماعت کا سربراہ بنے، مگر برا یا عجیب لگنے ...

Read More »

آصف زرداری نے بھٹو کے فلسفے کا جنازہ نکال دیا، شاہ محمود قریشی

asif zardari totally denied the philosophy of Bhutto

عمر کوٹ: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو کام ضیا اور آمریت نہ کرسکے، وہ آصف علی زرداری نے اپنی کرپشن کے ذریعے کردکھایا ہے اور ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفے کا جنازہ نکال دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے پاکستان ...

Read More »

پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائزکیمبرین پیٹرول مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا

Pakistan won gold medal

راولپنڈی: پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ہونے والے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانیہ میں ہونے والے ایکسرسائزکیمبرین پیٹرول مقابلوں میں پاک فوج کی ٹیم نے سونے کا تمغہ جیت لیا ...

Read More »

سلامتی کی بہتر صورتحال سے معیشت مضبوط ہوئی، وزیراعظم

With the help of Peace the finical crises will be improve

استنبول: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سلامتی کی بہتر صورتحال سے ملک کی معیشت بہتر ہوئی ہے۔ اقتصادی تعاون کے لئے آٹھ ترقی پذیر ممالک کا 9 واں سربراہ اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں ہوا۔  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ڈی ...

Read More »

نیب ریفرنسز کے خلاف نوازشریف کی درخواست مسترد

application about Nab was cancel

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نیب ریفرنسز کے خلاف درخواست اعتراضات لگا کر مسترد کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اور بری خبر آگئی ہے اور نوازشریف کی نیب ریفرنسز کے خلاف پیش کی گئی درخواست اعتراضات ...

Read More »

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے ،آصف زرداری

Arrest Nawaz Sharif with his family

لاہور:  پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جس احتساب کی چکی میں سے ہم گزرے شریف خاندان کو بھی گزرنا چاہیے اس لئے شریف خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے۔ لاہور سے اپنے ایک بیان میں آصف  زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور ان کے ...

Read More »

لاہور میں ٹی20 میچ کی آن لائن ٹکٹوں کی شرح قیمت کا اعلان کردیا گیا

T 20 match online ticket

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے آن لائن ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ورلڈ الیون کیخلاف سیریز میں 8 ہزار والا ٹکٹ 5 ہزار، 6 ہزار والا 3 ہزار جبکہ 4 ہزار والا ٹکٹ 15 سو میں دستیاب ہے، وسیم ...

Read More »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا فیصلہ سابق کرکٹرز نے خوش آئندہ قرار دیدیا

sir lankan cricket board

لاہور: قومی کرکٹرز نے سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیدیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز، پی ایس ایل ٹو کے فائنل اور ورلڈ الیون کے دورہ سے اعتمادکی بحالی کا جو سفر شروع کیا ...

Read More »