Breaking News
Home / Pakistan (page 4)

Pakistan

Pakistan

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع

کراچی: شہر میں بڑھتے اسٹریٹ کرائم کے خلاف پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈرخرم شیر زمان نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کے خلاف تحریل التوا جمع کرائی ہے۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: ...

Read More »

شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کے استعفوں کی مہلت ختم

لاہور: اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو مستعفیٰ ہونے کے لیے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہوگئی۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے عوامی تحریک کے زیراہتمام اے پی سی میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثنا اللہ ...

Read More »

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں تھی ہم نے جعلی جہاد لڑا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں واچ لسٹ میں ڈالنا امریکا کی بدنیتی ہے اور اس اقدام کا مطلب یہ ہے کہ امریکا ہمارے خلاف اپنے تمام ہتھیار استعمال کرنا چاہتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’سینٹر اسٹیج ود رحمان اظہر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

ایئر مارشل (ر) اصغر خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

راولپنڈی: پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائیر مارشل (ر) اصغر خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ راولپنڈی کے نورخان ایئر بیس پر ایئرمارشل (ر) اصغر خان کی نماز جنازہ اداکردی گئی۔ نمازجنازہ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، وفاقی کابینہ ...

Read More »

کراچی میں رینجرزکی کارروائی،2 بھتہ خورگرفتار

کراچی: رینجرز نے اولڈ سٹی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 2 بھتہ خوروں کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرزکی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرزنے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے دوملزمان کوگرفتار کرلیا۔ دونوں ملزمان تاجروں سے بھتہ وصول کرتے تھے، ان کے نام محمد اسلم ...

Read More »

پاکستان کے بہادرسپوت اعتزاز حسن کو ہم سے بچھڑے 4 سال بیت گئے

ہنگو: پاکستان کے بہادر سپوت اعتزاز حسن کو ہم سے بچھڑے 4 سال بیت گئے لیکن جرات کی داستان رقم کرنے والا نوعمر شہید آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔ پاکستان کا سپوت اعتزاز حسن 6 جنوری 2014 کو بہادری کی علامت بنا، علم دشمنوں نے مستقبل کے معماروں سے ...

Read More »

وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں جماعۃ الدعوۃ اورفلاح انسانیت فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کے بارے میں اشتہارجاری کیا ہے، اشتہارمیں 72 تنظیموں کی فہرست بھی موجود ہے ...

Read More »

آئی جی کو ہٹانے کیلیے سندھ حکومت کی کوشش پھر ناکام ہونے کا امکان

کراچی: صوبائی حکومت کی جانب سے آئی جی سندھ اے ڈ ی خواجہ کوہٹانے کی کوشش ایک بار پھرناکام ہونے کا امکان ہے۔ کراچی آپریشن میں اہم کردارادا کرنیوالے اداروں کی جانب سے اے ڈ ی خواجہ کوہٹانے کے لیے کلیئرنس نہ ملنے کے باعث 5 دن گزرنے کے باجود ...

Read More »

ڈی جی سول ایوی ایشن کی برطرفی کیلیے 7 جنوری کی ڈیڈ لائن

راولپنڈی: سول ایوی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ڈی جی ایئرمارشل رٹائرڈ عاصم سلیمان کی برطرفی کے لیے حکومت کو پیر7جنوری تک ڈیڈ لائن دیدی۔ سول ایوی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ مطالبہ پورا نہ کیا گیا تو ملک بھر کے ایئرپورٹس پر احتجاج شروع ...

Read More »

قومی اسمبلی کے لیے ووٹرزکوٹا الگ رکھنے کا انکشاف

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات کے دوران انتخابی حلقوں میں قومی اسمبلی نشستوں کے لیے درکارووٹرزکوٹے کی تعدادتمام صوبوں میں الگ رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئندہ عام انتخابات میں سب سے زیادہ سندھ کے حلقوں میں ووٹرزکوٹا فی حلقہ 7 لاکھ 85 ہزار 17 مقرر ہوگا جبکہ اسکے برعکس ...

Read More »