Breaking News
Home / Pakistan (page 5)

Pakistan

Pakistan

عام انتخابات ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو ریکارڈ دیدیا

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کومردم شماری کا ہربلاک کی سطح کامطلوبہ ڈیٹاانتہائی مختصرمدت میں مرتب کرکے فراہم کردیا اور تمام صوبوں کی آبادی کے نتائج بھی جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے مردم شماری کے عبوری نتائج کے اجرا کے بعدعام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقوں کی ...

Read More »

امریکا ہماری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھے، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا ہماری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھے اور اب ہمارے وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکا کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کا جواب دیتے ...

Read More »

شریف برادران ساری عرب دنیا گھوم لیں، این آر او نہیں ہوگا، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری عرب دنیا مل کر بھی این آراو نہیں کرا سکتی۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کاکہنا تھا کہ کرپٹ حکومت نفرت کا نشان بن گئی ہے، ...

Read More »

اٹک کے اسپتال میں سلنڈر دھماکے سے 8 افراد جاں بحق

کامرہ کینٹ: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اٹک میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے پانچ خواتین اور دو بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اٹک میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پانچ خواتین، دو بچے اور ...

Read More »

حافظ سعید سے منسلک تنظیموں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے حافظ محمد سعید سے منسلک دو تنظیموں جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مالی اثاثے ضبط اور ان کا انتظام سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ ...

Read More »

نواز شریف کی پارٹی صدارت کے خلاف درخواستیں منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عوامی نمائندگی ایکٹ 2017 کے تحت نااہل شخص کی پارٹی صدارت کے خلاف درخواستیں سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئے ایکٹ کی منظوری تک تمام تفصیلات طلب کرلیں جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف، ن لیگ، الیکشن کمیشن، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی اور وزارت قانون سمیت تمام ...

Read More »

امریکا کوافغانستان کی جنگ پاکستان میں لڑنے نہیں دیں گے، وزیر دفاع

سلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو کسی قسم کی امداد نہیں دی ڈونلڈ ٹرمپ کو 33 ارب ڈالر امداد کی ایک ایک پائی کا حساب دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’کل تک‘‘ میں میزبان جاوید چوہدری سے ٹیلی فونک گفتگو میں ...

Read More »

سندھ حکومت کراچی کے خلاف گہری سازش کررہی ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت حلقہ بندیوں میں تبدیلی کرکے کراچی کے خلاف گہری سازش کررہے ہیں جس کا نقصان پورے ملک کو پہنچے گا۔ کراچی میں لیاقت آباد فلائی اوور پر پی ایس پی کے جلسہ عام ...

Read More »

مریم نواز کبھی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتیں، خورشید شاہ

خیرپور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کبھی بھی پنجاب کی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتیں۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں سید خورشید شاہ نے کہا کہ مریم نواز کبھی بھی پنجاب کی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتیں۔ انہوں کہا کہ ن ...

Read More »

سپریم کورٹ لوگوں کو بے گھر کرنے کا آپریشن بند کرائے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر جو کچھ ہو رہا ہے اس سے انصاف کے تقاضے پورے ہونے کے بجائے انصاف کی بے حرمتی ہوگی تاہم سپریم کورٹ سے کہتا ہوںکہ اس آپریشن کو روکا جائے۔ فاروق ستار ...

Read More »