Home / South Asia

South Asia

South Asia

بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مانی پور کے ضلع چندیل میں ہونے والے بم دھماکے میں اب تک 3 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 6 شدید زخمی حالت میں زیرعلاج ہیں۔ بھارتی ...

Read More »

اسموگ کے ذمہ داربھارتی کاشتکاراپنےکھیت جلانے پرمجبور

انئی دہلی: بھارت میں کھیتوں کی کٹائی کے بعد زمین میں رہ جانے والے ڈنٹھل کو جلاکر ختم کرنے کا عمل ایک معمول ہے جو خطے میں گہری اسموگ کی وجہ بن رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر لدھیانہ کے گاؤں قادیان میں رواں سال دھان کی فصل ...

Read More »

شام میں روسی طیاروں کی بمباری سے 50 افراد ہلاک

دمشق: شام کے صوبہ دیرالزور میں روسی طیاروں کی مبینہ بمباری سے 20 بچوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی صوبے دیرالزور کے شہر البوکمال کے شہری علاقوں پر روسی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 20 ...

Read More »

بھارت میں بھکاری پکڑوانے والے کو نقد انعام کا اعلان

ممبئی: بھارتی شہر حیدر آباد دکن کی پولیس نے شہر کو بھکاریوں سے پاک کرنے کے لئے انوکھی مہم کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت جو شخص کسی بھکاری کی نشاندہی کرے گا اسے 500 روپے نقد انعام دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب سے نریندرا مودی ...

Read More »

ایران اور عراق میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد400 سے تجاوز کرگئی، ہزاروں زخمی

ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں خوفناک زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعاد 400 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 7ہزار 700 سے زائد زخمی اور سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتوار کی رات ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں آنے والے ...

Read More »

بھارت میں چڑیا گھر کا ملازم شیر کے بچوں کا نوالہ بن گیا

tiger eat a man in zoo

بنگلور: بھارت میں چڑیا گھر کے ایک ملازم کو چند روز قبل شیر کے دو بچوں نے اس وقت حملہ کرکے ہلاک کردیا جب وہ ان کا پنجرہ صاف کررہا تھا۔ صرف یہی نہیں شیروں نے اسے بدنصیب ملازم کو اپنا نوالہ بھی بنایا۔ 40 سالہ انجی بنگلور کی نواح ...

Read More »

سعودی عرب میں خوفناک آتشزدگی، 10 افراد زندہ جل گئے

Saudia in trouble

ریاض: سعودی عرب میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے بدر میں ایک بڑی ورک شاپ میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری جگہ کو اپنی لپیٹ میں لے ...

Read More »

عراقی فوج نے کردوں کیخلاف آپریشن شروع کردیا، زبردست جھڑپیں

Army operation

کرکوک: عراقی فوج نے آزادی کا ریفرنڈم کرانے پر ریاست کردستان پر چڑھائی کردی ہے اور کرد افواج سے زبردست جھڑپیں ہورہی ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق سے علیحدگی کا ریفرنڈم کرانے پر عراق نے ریاست کردستان پر قبضہ کے لیے فوجی آپریشن شروع کردیا ہے اور عراقی ...

Read More »

تاج محل لٹیروں کی نشانی اور بھارتی ثقافت پر بدنما داغ ہے، بی جے پی کی ہرزہ سرائی

TAJ MAHAL

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی سنگیت سوم کا کہنا ہے کہ تاج محل غداروں نے تعمیرکیا تھا یہ لٹیروں کی نشانی ہے اسے تاریخ سے ختم کرنا ہوگا۔دنیا کے ساتویں عجوبے اور عالمی سطح پر منفرد مقام رکھنے والے سیاحتی مقام تاج محل بھی اب بھارت کی سیاسی ...

Read More »

راجستھان کے گاؤں میں ہندوؤں نے مسلمانوں کو علاقے سے بے دخل کردیا

Muslim are in trouble

راجستھان میں ہندوؤں نے 20 مسلمان خاندانوں کو گاؤں سے بے دخل کردیا جو خیموں میں رہنے کے ساتھ فاقے کرنے پرمجبور ہیں۔ بھارت کی ریاست راجسھتان کے علاقے جیسلمر کے گاؤں میں ہندوؤں کی جانب سے 20 مسلمان خاندانوں کو گاؤں چھوڑنے پرمجبور کردیا گیا جس کے بعد 150 افراد ...

Read More »