Home / South Asia (page 2)

South Asia

South Asia

کابل بڑی تباہی سے بچ گیا، ڈھائی ہزار کلوگرام بارودی مواد پکڑا گیا

kabul

کابل: افغان دارالحکومت بڑی تباہی سے اُس وقت بچ گیا جب پولیس نے ٹرک سے ڈھائی ہزار کلو گرام بارودی مواد برآمد کرلیا۔ افغان پولیس کےمطابق شہرمیں داخل ہونے والے ٹرک کو چیک پوسٹ پررکنے کا اشارہ کیاگیا، ٹرک ڈرائیورنے فرارہونے کی کوشش کی جس پراسے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ...

Read More »

افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ،پولیس چیف سمیت20ہلاک

afghanistan bomb attack

کابل: افغان صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملوں میں پولیس چیف سمیت 20افراد ہلاک جب کہ150 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ہیڈ کوارٹر سے ٹکرادی جس کے بعد  حملہ آوروں نے فائرنگ کرتے ...

Read More »

جوہری معاہدے کے خلاف اقدام کا منہ توڑ جواب دیں گے: جواد ظریف

جوہری معاہدے کے خلاف اقدام کا منہ توڑ جواب دیں گے: جواد ظریف صدر ٹرمپ ایران کے پاسدارانِ انقلاب کو بھی دہشت گرد تنظیم قرار دینے جا رہے ہیں۔ ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین ہونے والے ...

Read More »

تاج محل مغل لٹیروں کی نشانی ہے: بی جے پی رہنما

تاج محل مغل لٹیروں کی نشانی ہے: بی جے پی رہنما انڈیا میں حکمراں جماعت بی جے پی کے ایک سینئیر رہنما سوم سنگیت نے کہا ہے کہ انڈیا کی تاریخ میں تاج محل کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ بی جے پی کے رہنما نے کہا کہ تاج محل کی ...

Read More »

بھارت کا جگرکی پیوندکاری کیلیے پاکستانی خاتون کوویزہ جاری کرنے کا اعلان

بھارت کا جگرکی پیوندکاری کیلیے پاکستانی خاتون کوویزہ جاری کرنے کا اعلان فیصل آبادکے رہائشی نے بھارتی وزیرخارجہ سےجگری کی پیوند کاری کےلئے ویزہ کی درخواست کی تھی:فوٹو:فائل فیصل آبادکے رہائشی نے بھارتی وزیرخارجہ سےجگری کی پیوند کاری کےلئے ویزہ کی درخواست کی تھی:فوٹو:فائل نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے ...

Read More »