Home / Sports

Sports

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

انڈر 19 ورلڈکپ؛ گرین شرٹس ناکامی کا ازالہ کرنے کیلیے پُراعتماد انڈر 19 ورلڈکپ؛ گرین شرٹس ناکامی کا ازالہ کرنے کیلیے پُراعتماد

وانگیری: آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم منگل کو آئرلینڈ سے مقابلہ کرے گی جب کہ افغانستان سے غیرمتوقع شکست سے دوچار ہوجانے والے گرین شرٹس ابتدائی ناکامی کا ازالہ کرنے کیلیے پُرعزم ہیں۔ نیوزی لینڈ میں جاری ایونٹ میں پاکستان کو افغانستان نے پہلے ہی میچ ...

Read More »

قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بیٹنگ کو ٹریک پر لانے کی کوشش قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بیٹنگ کو ٹریک پر لانے کی کوشش

ہیملٹن: پاکستانی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بیٹنگ کو ٹریک پر لانے کی کوشش گزشتہ روز بھی جاری رہی۔ مسلسل 3 شکستوں کے بعد پاکستانی ٹیم کارکردگی میں بہتری کا ارادہ لیے ہیملٹن آئی ہے،ایک روز آرام کے بعد پیر کو پلیئرز نے بھررپور پریکٹس سیشن کیا، میزبان نیوزی لینڈ ...

Read More »

بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی

لاہور: بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی، آل راﺅنڈر فیلڈنگ کیلیے بھی میدان میں نہ آ سکے، پانچویں ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ہملٹن میں چوتھے ون ڈے میچ کے دوران مچل سینٹنر کی گیند پر رن لینے کی کوشش کی تاہم محمد ...

Read More »

سرفراز احمد نے شکست کو مایوس کن قرار دیدیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چوتھے میچ میں بھی شکست بہت مایوس کن ہے، فخر نے اچھی بیٹنگ کی تاہم ہم اچھا اختتام نہیں کر پائے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شکست پر بہت مایوسی ہوئی، بیٹنگ لائن ...

Read More »

چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ہیملٹن: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ہیملٹن کے سیڈون پارک کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-4 کی برتری ...

Read More »

سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے والد کے نقش قدم پر چل نکلے

ممبئی: سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے اپنے والد کے نقش قدم پر چل نکلے، انھوں نے 150 رنز کی اننگز کھیلی۔ بھارت کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے اپنے والد کے نقش قدم پر چل نکلے، انھوں نے کرناٹک کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انڈر 14 ٹورنامنٹ ...

Read More »

ایم سی سی مزید پاکستانی پلیئرز کی تربیت گاہ بنے گا ایم سی سی مزید پاکستانی پلیئرز کی تربیت گاہ بنے گا

سڈنی: ایم سی سیمزید پاکستانی پلیئرز کی تربیت گاہ بنے گا جب کہ کرکٹ کمیٹی نے قدیم ترین کلب کو پاکستان اکیڈمی کیساتھ مل کر کام کرنے کا مشورہ دیدیا۔ ایم سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے اپنے کلب کی جانب سے پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کو تربیت فراہم کرنے ...

Read More »

علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں ہیں۔ لاہور میں اپنی اکیڈمی کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل امپائر علیم ڈار نے کہاکہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرتے ہوئے 17 سال ہو گئے، سب سے زیادہ ...

Read More »

سلیکٹرز کو چلے ہوئے کارتوسوں کی پھر یاد آ گئی سلیکٹرز کو چلے ہوئے کارتوسوں کی پھر یاد آ گئی

لاہور: سلیکٹرز کوچلے ہوئے کارتوسوں کی پھر یاد آگئی۔ پی سی بی نے نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا،احمد شہزاد کوصلاحیتوں کے اظہار کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے،اوپنر سری لنکا کیخلاف یواے ای میں2میچز کھیلنے کے بعد ڈراپ کردیے ...

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری

لاہور: فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں تاہم ٹرافی 3 فروری کو پاکستان آئے گی۔ پی ایف ایف کی معطلی کے باوجود فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ ٹرافی 3 فروری کو ...

Read More »