Home / Sports (page 10)

Sports

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا

ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا جس میں میگا ایونٹ میں شامل 32 ٹیموں کو 8 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ آئندہ برس روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں عروج پر ہیں، میگا ایونٹ 14 جون سے 15 جولائی تک روس ...

Read More »

ٹیسٹ کرکٹ میں ویرات کوہلی کے 5 ہزار رنزمکمل

دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کیریئر کے 63 ویں میچ میں 20 ویں سنچری داغ کر 5 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے۔ ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے 11ویں اور چوتھے تیزترین بیٹسمین بن گئے ہیں، وہ 3 میچز کی سیریز ...

Read More »

جاپان نے جہانگیر خان کی خدمات کے اعتراف میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے اسکواش کے سابق عالمی چیمپین جہانگیر خان کے اعزاز میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔ جاپان نے اسکواش کے سابق عالمی چیمپین جہانگیر خان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔ جہانگیر خان کو عنقریب دورہ جاپان کی دعوت بھی جائے گی جہاں ان ...

Read More »

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ؛ لاہور بلوز وائٹس کو ہرا کر چیمپئن بن گئی

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلوز کی ٹیم لاہور وائٹس کو ہرا کر چیمپئن بن گئی جب کہ ٹیم نے 128 رنز کا ہدف 15 گیندیں قبل 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں لاہور بلوز کی ٹیم 128 ...

Read More »

فل ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا، مائیکل کلارک کا اعتراف

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فل ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا۔ سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فل ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے ...

Read More »

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی۔ مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی، انھوں نے ایسٹرن پرووینس کیخلاف بارڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے 191 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 300 رنز بنائے جب کہ اس سے قبل تیز ...

Read More »

فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج ہوگا

ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج کیا جائے گا۔ آئندہ برس روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، میگا ایونٹ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا، جرمنی کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، ...

Read More »

’’میں زندہ ہوں‘‘ عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر خبر کے بعد پیغام جاری کر دیا ’’میں زندہ ہوں‘‘ عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر خبر کے بعد پیغام جاری کر دیا

کراچی: سوشل میڈیا پر مرنے کی جھوٹی افواہ پھیلنے کے بعد عمر اکمل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر کسی نے بیٹسمین عمر اکمل کو ’مردہ‘ ظاہر کردیا، ان کا چہرہ کسی دوسرے کی ڈیڈ باڈی پر لگانے کے ساتھ اعلان کیا ...

Read More »

فٹنس کی بحالی کیلیے کوشاں عماد وسیم نے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی فٹنس کی بحالی کیلیے کوشاں عماد وسیم نے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی

لاہور: گھٹنے کی انجری کا شکار آل راؤنڈر عماد وسیم نے فٹنس کی بحالی کیلیے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی۔ عماد وسیم کو ڈاکٹرز نے ایک ماہ تک آرام کا مشورہ دیتے ہوئے کسی بھی قسم کی لاپرواہی برتنے سے منع کیا تھا جب کہ فٹنس مسائل کی وجہ سے ...

Read More »

ناگپور: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کردیا۔

ناگپور: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کیا ہے تاہم اس سلسلے میں انہوں نے سابق کپتان دھونی اور موجودہ کوچ روی شاستری جمعے کے روز کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز ...

Read More »