Breaking News
Home / Sports (page 2)

Sports

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے والد کے نقش قدم پر چل نکلے

ممبئی: سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے اپنے والد کے نقش قدم پر چل نکلے، انھوں نے 150 رنز کی اننگز کھیلی۔ بھارت کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے اپنے والد کے نقش قدم پر چل نکلے، انھوں نے کرناٹک کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انڈر 14 ٹورنامنٹ ...

Read More »

ایم سی سی مزید پاکستانی پلیئرز کی تربیت گاہ بنے گا ایم سی سی مزید پاکستانی پلیئرز کی تربیت گاہ بنے گا

سڈنی: ایم سی سیمزید پاکستانی پلیئرز کی تربیت گاہ بنے گا جب کہ کرکٹ کمیٹی نے قدیم ترین کلب کو پاکستان اکیڈمی کیساتھ مل کر کام کرنے کا مشورہ دیدیا۔ ایم سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے اپنے کلب کی جانب سے پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کو تربیت فراہم کرنے ...

Read More »

علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں ہیں۔ لاہور میں اپنی اکیڈمی کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل امپائر علیم ڈار نے کہاکہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرتے ہوئے 17 سال ہو گئے، سب سے زیادہ ...

Read More »

سلیکٹرز کو چلے ہوئے کارتوسوں کی پھر یاد آ گئی سلیکٹرز کو چلے ہوئے کارتوسوں کی پھر یاد آ گئی

لاہور: سلیکٹرز کوچلے ہوئے کارتوسوں کی پھر یاد آگئی۔ پی سی بی نے نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا،احمد شہزاد کوصلاحیتوں کے اظہار کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے،اوپنر سری لنکا کیخلاف یواے ای میں2میچز کھیلنے کے بعد ڈراپ کردیے ...

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری

لاہور: فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں تاہم ٹرافی 3 فروری کو پاکستان آئے گی۔ پی ایف ایف کی معطلی کے باوجود فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ ٹرافی 3 فروری کو ...

Read More »

طنیزہ بازی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 10سال بعد رسائی

لاہور: پاکستان نے10 سال بعد نیزہ بازی ورلڈکپ کیلیے کوالیفائی کرلیا جب کہ قومی ٹیم نے سونے اور چاندی کے 2،2 تمغے حاصل کیے۔ آسٹریلوی ریاست نیو سائوتھ ویلز کے شہر ٹام ورتھ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں میزبان آسٹریلیا کے علاوہ پاکستان، بھارت اور یو ...

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستان نے نمیبیا پر ہاتھ صاف کرلیا

کرائسسٹ چرچ: جونیئر ورلڈکپ سے قبل پاکستان انڈر 19نے نمیبیا پر ہاتھ صاف کرلیا۔ کرائسٹ چرچ میں منعقدہ پریکٹس میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر زید عالم (1) رچرڈ ٹرپائی کی گیند پر لوفٹی ایٹن کو کیچ دے بیٹھے، روحیل نذیر (18) کی ...

Read More »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، بنگلادیش کو زیر کر لیا

لاہور: پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 9 وکٹ سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کر دیا تاہم گرین شرٹس نے 208 رنز کا ہدف17 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر عبور کرلیا۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا گزشتہ روز آغاز ہوگیا، قذافی اسٹیڈیم میں ...

Read More »

قومی ٹیم نئی بال سے کمال نہ دکھا پانے پر فکر مند

نیلسن: پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ میں نئی بال سے کوئی کمال نہ دکھاپانے پر فکرمند ہے۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ ویلنگٹن میں ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کیساتھ ...

Read More »

دوسرا ون ڈے؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 247 رنز کا ہدف

نیلسن: دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مقررہ 50 اوورز میں 247 کا ہدف دے دیا۔ نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 247 ...

Read More »