Home / Sports (page 20)

Sports

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

4 ملکی ہاکی فیسٹیول میں پاکستان تیسری پوزیشن سے محروم

لاہور: 4 ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں پاکستان تیسری پوزیشن سے بھی محروم رہا۔ میلبورن میں شیڈول 4 ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں پاکستانی ٹیم شکستوں کے گرداب سے نہ نکل سکی اور پوزیشن میچ میں بھی جاپان سے ایک کے مقابلے میں 2گول سے ہار کر ایونٹ میں آخری ...

Read More »

نجم سیٹھی پی ایس ایل 3 کا فائنل کراچی میں کروانے کے خواہاں

لاہور: نجم سیٹھی پی ایس ایل فائنل کراچی اور سیمی فائنلزلاہور میں کرانے کے خواہاں ہیں۔ پی ایس ایل 3 ڈرافٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ پی ایس ایل تھری کی ڈرافٹنگ ایک اعزازہے، چھٹی ٹیم پی ایس ایل تھری ...

Read More »

پی ایس ایل سیزن 3 کیلیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ پی ایس ایل کی تمام فرنچائزز نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے جب کہ کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، جس میں 291 بین الاقوامی کرکٹرز سمیت 501 پلیئرز ...

Read More »

انضمام الحق نے فواد عالم کو ایک بار پھر سہانے خواب دکھا دیے

لاہور: چیف سلیکٹر نے نظرانداز شدہ بیٹسمین کو بوقت ضرورت آزمانے کی پرانی بات پھر دہرا دی جب کہ انھوں نے پیسر عثمان شنواری کی انجری کو تشویشناک قرار دیدیا۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی کرکٹ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاکہ ...

Read More »

کوچ نے پہلے بولنگ کا کہا، مشرفی غلط سن کر بیٹنگ کا فیصلہ کر بیٹھے

کوچ نے پہلے بولنگ کا کہا، مشرفی غلط سن کر بیٹنگ کا فیصلہ کر بیٹھے ڈھاکا: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کپتان مشرفی مرتضیٰ اور کوچ ٹام موڈی میں کمیونیکشن میں خرابی شکست کی وجہ بن گئی۔ راجشاہی کنگز کیخلاف رنگپور رائیڈرز کے کپتان مشرفی مرتضیٰ اور کوچ ٹام موڈی میں کمیونیکشن ...

Read More »

سدا بہار شاہد آفریدی بنگلادیش پہنچتے ہی چھاگئے

ڈھاکا: سدابہار شاہد آفریدی بنگلہ دیش پہنچتے ہی چھاگئے، آل راؤنڈر نے پریمیئر لیگ میں آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت ڈھاکا ڈائنامائٹس کو سلہٹ سکسرز پر8 وکٹ سے فتح دلا دی۔ بی پی ایل میں شاہد آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت ڈھاکا ڈائنامائٹس نے سلہٹ سکسرز کو8 ...

Read More »

4 ملکی ہاکی فیسٹیول میں بھی پاکستان نے شکستوں کی ہیٹ ٹرک کرلی

لاہور: 4 ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں پاکستانی شکستوں کی ہیٹ ٹرک مکمل ہو گئی۔ میلبورن میں جاری 4 ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں پاکستان کی شکستوں کا سفر طویل ہوگیا، نیوزی لینڈ نے بھی گرین شرٹس کے خلاف 3-2 سے ہاتھ صاف کیا۔ یاد رہے کہ یہ گرین شرٹس ...

Read More »

پی ایس ایل 3 کے شیڈول میں تاخیر پر ٹیموں کااظہارِ تشویش

لاہور: پی ایس ایل تھری کیلیے ڈرافٹ آج لاہور میں ہونگے جب کہ فرنچائزز پلاٹینم، ڈائمنڈ اور گولڈ کیٹیگری کا ایک ایک، سلور اور ایمرجنگ کے 2،2 کرکٹرز کا انتخاب کریںگی۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لیے تمام فرنچائزز نے کئی کرکٹرز برقرار یا تبادلے کرلیے تھے، یہ ...

Read More »

بھارت میں سری لنکن کپتان پر ’’جادوگرنی‘‘ سے مدد لینے کے سوالات کی بوچھاڑ

کولکتہ: بھارتی صحافیوں نے سری لنکن کپتان دنیش چندیمل پر ’’جادوگرنی‘‘ سے مدد لینے کے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافیوں نے سری لنکن کپتان دنیش چندیمل پر ’’جادوگرنی‘‘ سے مدد لینے کے سوالات کی بوچھاڑ کر دی تاہم اس موقع پر ٹیم منیجر اسانکا ...

Read More »

بنگلادیشی کوچ ہتھورا سنگھے مستعفی، سری لنکا میں ذمہ داری سنبھالیں گے

ڈھاکا: بنگلادیشی کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے نے استعفی دیدیا جب کہ وہ اب اپنے آبائی ملک سری لنکا کی کوچنگ سنبھالیں گے۔ چندیکا ہتھورا کے دور میں بنگال ٹائیگرز کی کارکردگی میں خاصی بہتری آئی مگر وہ اپنے کام میں مداخلت سے خوش نہ تھے، ہتھورا سنگھے گذشتہ برس اکتوبر ...

Read More »