Breaking News
Home / Sports (page 24)

Sports

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

عثمان خان شنواری نے رشتہ داروں کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا

شارجہ: پاکستانی فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے توقعات پر پورا اتر کر رشتہ داروں کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا۔ بی بی سی کو انٹرویو میں عثمان شنواری نے کہا کہ میرے رشتے داروں نے کہا تھا کہ محمد عامر کی جگہ ٹیم میں شامل ہوئے ہو ویسی ...

Read More »

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے محمد عامر کی یو اے ای روانگی

آئی لینڈرز سے دوسرے ٹیسٹ میں انجرڈ ہونے والے پیسر ایک بھی ون ڈے میچ نہیں کھیل پائے تھے۔ ان کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط کی گئی تھی، محمد عامر نے ایک ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بحالی فٹنس کے پروگرام پر عمل کرتے ہوئے ...

Read More »

ایشین ویمنز ہاکی میں پاکستان نے فتح کا مزہ چکھ لیا

ایشین ویمنز چیلنج ہاکی کپ برونائی میں جاری ہیں۔ گزشتہ روز صرف ایک میچ کا فیصلہ ہوا، پاکستانی ٹیم قدرے کمزور حریف برونائی کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 4 گول سے زیر کرنے میں کامیاب رہی۔ پاکستان کی طرف سے حمرا لطیف خطرناک موڈ میں دکھائی دیں، انھوں ...

Read More »

آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ میں ایک اور کارنامہ

balling skills

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ اب تک ون ڈے انٹرنیشنلز میں بغیر نو بال کے نقصان پر 1200 اوورز کرا کے دنیا کے پہلے باولر بن گئے ہیں۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اب تک ون ڈے انٹرنیشنلز میں 1200 اوورز کیے ہیں لیکن ایک بھی ...

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

one day match between sir lanka and pakistan

ابوظبی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے بدھ کو ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔ ناکامیوں کی دلدل میں دھنسے آئی لینڈرز یواے ای میں بھی باہر نہ نکل سکے اور دونوں میچزمیں مات کھائی، گزشتہ 30برس کے دوران پہلی بار سری لنکا ...

Read More »

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

announcement against sir lanka

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انضمام الحق کی سربراہی میں پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے آئی لینڈرز کے خلاف مختصر فارمیٹ کے تین میچوں کی سیریز کیلیے اعلان کردیا ہے جس میں کپتان ...

Read More »

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بھی سری لنکا کو شکست دیدی

pakistan defeat sir lanka

ابو ظہبی: پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 32 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان ...

Read More »

ناقص کارکردگی پر احمد شہزاد کی ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئی

ahmad shazad

ابوظبی: مسلسل ناقص کارکردگی کے سبب احمد شہزاد کی ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑ گئی۔ احمد شہزاد نے ابوظبی میں سری لنکا کیخلاف میچ کیلیے میدان میں اترنے سے قبل رواں سال 17کی اوسط سے رنز بنائے،ان میں صرف ایک ففٹی شامل تھی، اسٹرائیک ریٹ بھی 59 رہا جب ...

Read More »

ہاشم آملا نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا

new record

کمبرلی: جنوبی افریقی اوپنر ہاشم آملا نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ہاشم آملا نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں ناٹ آئوٹ 110 رنز اسکور کیے۔ یہ ان کی 154 ون ڈے اننگز میں 26 ویں سنچری ہے، اس طرح انھوں نے کم اننگز میں 26 سنچریاں مکمل ...

Read More »

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی

sri lanka cricket team

کولمبو: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی جس کے بعد سری لنکن ٹیم لاہور میں پاکستان کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئی لینڈرز 28 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے جبکہ دورہ کرنے والی ٹیم میں ...

Read More »