Home / Sports (page 25)

Sports

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

دورۂ لاہور کیلیے گروسنہا اور تلکارتنے نے خوف کی دیوار گرا دی

لاہور: اسانکا گروسنہا منیجر اور ہشان تلکارتنے بیٹنگ کوچ کے طور پر اسکواڈ کے ہمراہ ہوں گے جب کہ گولیوں کی زد میں آنے والے امپائر احسن رضا اتوار کو میچ سپروائز کرنے کیلیے تیار ہیں۔ سری لنکن ٹیم پر مارچ2009 میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والے 2 سری ...

Read More »

آئندہ 2 سال میں ملک میں کرکٹ کی مکمل بحالی کا امکان ہے، نجم سیٹھی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے آئندہ 2سال میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل طور پر بحالی کا امکان ظاہر کردیا۔ ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ کرکٹ کی دیوانی قوم کی ایک نسل ملکی اسٹیڈیمز میں انٹرنیشنل میچز دیکھے کی محرومی لیے جوان ہوئی،ہمارے ...

Read More »

ٹیم کو بیٹنگ پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے، سرفراز احمد

ابوظہبی: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم کو بیٹنگ پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز میں بیٹنگ مشکل ہوتی ہے اور ہمیں بیٹنگ پر مزید توجہ دینے کی ...

Read More »

سری لنکا کی شاندار میزبانی کے لئے تیار ہیں، محمد حفیظ

لاہور: پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ لاہور میں سری لنکا کی شاندار میزبانی کے لئے تیار ہیں۔ آل رائونڈر محمد حفیظ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے میچ کے لئے ہم سب بہت پر جوش ہیں، سری لنکا کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں ...

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ میں معاوضوں کے حوالے سے زیادہ عدم توازن موجود

انٹرنیشنل کرکٹ میں معاوضوں کے حوالے سے زیادہ عدم توازن موجود بنگلادیشی کوچ کی مکی آرتھر سے زیادہ تنخواہ، پاکستانی آفیشل چھٹے نمبر پرموجود۔ فوٹو : فائل کراچی:  انٹرنیشنل کرکٹرز کے معاوضوں میں بھی اونچ نیچ کی تفریق موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ برادری میں معاوضوں کے حوالے سے بہت زیادہ عدم ...

Read More »

پچ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی اینٹی کرپشن یونٹ بھی زیر عتاب آگیا

گراؤنڈ اسٹاف کی کڑی نگرانی شروع،کیوریٹرز کا معاوضوں میں اضافے کا مطالبہ۔ فوٹو: فائل لکھنؤ:  بھارت میں پچ فکسنگ اسکینڈل کے بعد اینٹی کرپشن یونٹ بھی زیر عتاب آگیا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے سے قبل میزبان وینیو پونے میں پچ فکسنگ اسکینڈل سامنے آیا، اس کی ...

Read More »

پچ فکسنگ پر ٹویٹ کرنے پر شعیب اختر بھارتیوں کے مذاق کا نشانہ بن گئے

کراچی: بھارت میں ہونے والی پچ فکسنگ کی خبر پر ٹویٹ کرنے والے سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھارتیوں نے مذاق کا نشانہ بنادیا۔ شعیب اختر نے ٹویٹ کیاکہ میں یہ خبر سن کر حیران رہ گیا اور مجھ سے کچھ بولا بھی نہیں گیا۔ اگر پچ فکسنگ ...

Read More »

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو شکست دے دی

ابو ظہبی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 102 پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 18ویں اوور میں ...

Read More »

میچ سے قبل سیکیورٹی اداروں نے بورڈ ملازمین کے کوائف جمع کرلیے میچ سے قبل سیکیورٹی اداروں نے بورڈ ملازمین کے کوائف جمع کرلیے

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل سیکیورٹی اداروں نے پی سی بی ملازمین سمیت اسٹیڈیم اور اطراف میں فرائض انجام دینے والے تمام افراد کے کوائف جمع کرلیے۔ ذرائع کے مطابق میچ سے قبل اور دوران ڈیوٹی دینے والے ہر شخص کی شناخت کی ...

Read More »

سری لنکن ٹیم کی آمد؛ دہشت گردی کیخلاف پاکستانی فتح کا پیغام

لاہور: جاوید میانداد نے سری لنکن ٹیم کی آمد کو دہشت گردی کیخلاف فتح کا پیغام قرار دیدیا،سابق کپتان کا کہنا ہے کہ حالیہ میچز میں کھچا کھچ بھرے قذافی اسٹیڈیم نے ثابت کیا کہ قوم انٹرنیشنل کرکٹ کو ترس رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید میانداد نے سرکاری خبر ...

Read More »